اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

نواز شریف کے حوالے سے بیان دیتا ہوں توتحریک انصاف والوں کی نیندیں حرام ہو جاتی ہیں ، ایاز صادق کا لندن جانے کا اعلان

datetime 17  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ فروری کے پہلے ہفتے لندن جارہا ہوں ،جب میں نواز شریف کے حوالے سے

بیان دیتا ہوں توتحریک انصاف والوں کی نیندیں حرام ہو جاتی ہیں اور عمران خان اپنے لوگوں کی ڈانٹ ڈپٹ شروع کر دیتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سردا ر ایاز صادق نے کہا کہ نواز شریف کسی وقت بھی آ سکتے ہیں، اس کو اوپن ہی رہنے دیں ،جب میں نواز شریف کے آنے کا بیان دیتا ہوں تو تحریک انصاف والوں کی نیندیں حرام ہو جاتی ہیں اور عمران خان اپنے لوگوں کی ڈانٹ ڈپٹ شروع کر دیتے ہیں، پی ٹی آئی کے دوست شکوہ کرتے ہیں کہ بیان آپ دیتے ہیں اور ڈانٹ ڈپٹ ہماری شروع ہو جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم کسی کی طرف نہیں اللہ کی طرف دیکھ رہے ہیں ، ہمارا پہلا ہدف اس حکومت سے عوام کی جان چھڑانی ہیں جس کی وجہ سے ملک او رعوام شدید مشکلات سے دوچار ہیں اور اس کے بعد مسلم لیگ (ن) کی حکومت بھی بنے گی ۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…