عوام کو بڑا ریلیف، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ کمی کر دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کر دی ہے، نیپرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔نجی ٹی… Continue 23reading عوام کو بڑا ریلیف، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ کمی کر دی گئی