پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی، کٹ لگائے بغیر مریض کے دل کا کامیاب آپریشن
پشاور(این این آئی) پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔خیبر پختونخوا کے امراض قلب کے واحد سرکاری ہسپتال میں 66 سالہ مریض کے دل کا وال بغیر سینہ کھولے اور کٹ لگائے تبدیل کیا گیا ہے۔ پی آئی سی ترجمان رفعت انجم کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایسا کامیاب آپریشن پہلی… Continue 23reading پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی، کٹ لگائے بغیر مریض کے دل کا کامیاب آپریشن