پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

انار کلی بازار میں دھماکہ نہ ہوتا اگر ۔۔۔ تاجروں نے حکومتی غفلت سے پردہ اٹھا دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2022

انار کلی بازار میں دھماکہ نہ ہوتا اگر ۔۔۔ تاجروں نے حکومتی غفلت سے پردہ اٹھا دیا

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے پان منڈی میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اورانتظامیہ سے سینکڑوں بار مطالبہ کر چکے ہیں کہ انار کلی بازار سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے او رہمیں پارکنگ پلازہ دیا جائے ، اگر حکومت… Continue 23reading انار کلی بازار میں دھماکہ نہ ہوتا اگر ۔۔۔ تاجروں نے حکومتی غفلت سے پردہ اٹھا دیا

لاہور دھماکے میں جاں بحق 2 افراد کا تعلق کن شہروں سے تھا؟ افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 20  جنوری‬‮  2022

لاہور دھماکے میں جاں بحق 2 افراد کا تعلق کن شہروں سے تھا؟ افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کے قدیم تجارتی مرکز انارکلی بازار سے ملحقہ پان منڈی میںدھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت 2افراد جاں بحق جبکہ 28زخمی ہو گئے جن میں سے 6کی حالت تشویشناک ہے ،نجی ٹی وی کے مطابق جاں بحق 25سالہ رمضان کا تعلق فیرو ز والاسے تھا جبکہ… Continue 23reading لاہور دھماکے میں جاں بحق 2 افراد کا تعلق کن شہروں سے تھا؟ افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

پنجاب میں میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے90 فیصد ڈاکٹرز ناتجربہ کار نکلے، لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 20  جنوری‬‮  2022

پنجاب میں میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے90 فیصد ڈاکٹرز ناتجربہ کار نکلے، لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے90 فیصد ڈاکٹرز کو ناتجربہ کار قرار دیتے ہوئے میڈیکو لیگل کے لئے سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے نئے اصول طے کر دئیے ،فاضل عدالت نے ریمارکس دئیے کہ چیئرمین ڈسٹرکٹ سٹینڈنگ میڈیکل بورڈ بہرہ بنا ہوا ہے،غیر تربیت یافتہ ڈاکٹرز کا مقدمات کا… Continue 23reading پنجاب میں میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے90 فیصد ڈاکٹرز ناتجربہ کار نکلے، لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے5لاکھ افغان شہری بے روزگار

datetime 20  جنوری‬‮  2022

طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے5لاکھ افغان شہری بے روزگار

کابل (این این آئی)افغانستان میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک نصف ملین سے زائد ملکی کارکن بے روزگار ہو چکے ہیں۔ یہ بات بین الاقوامی ادارہ محنت آئی ایل او کی طرف سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔بین الاقوامی ادارہ محنت اقوام متحدہ کا روزگار… Continue 23reading طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے5لاکھ افغان شہری بے روزگار

پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کومکمل مراعات نہ ملنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 20  جنوری‬‮  2022

پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کومکمل مراعات نہ ملنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پی آئی اے کے ریٹائرڈملازمین کومکمل مراعات نہ دینے کے خلاف درخواست پر چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے کو درخواست گزاروں کو سن کر دوماہ میں قانون کے مطابق فیصلے کا حکم دے دیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے ثاقب حفیظ سمیت دیگر کی درخواستوںپر سماعت… Continue 23reading پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کومکمل مراعات نہ ملنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پہلی تا چھٹی جماعت تک بچوں کی 50فیصد حاضری کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز

datetime 20  جنوری‬‮  2022

پہلی تا چھٹی جماعت تک بچوں کی 50فیصد حاضری کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز

لاہور( این این آئی)سرکاری ونجی سکولز میں کورونا ایس او پیز کے تحت پہلی سے چھٹی جماعت تک بچوں کی50فیصد حاضری کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز کیا گیا ،50 فیصد حاضری کے تحت نوٹیفکیشن پر31 جنوری تک عملدرآمد کروایا جائے گا۔سرکاری ونجی سکولز میں بچوں کی پچاس فیصد حاضری پر عملدرآمد شروع کر دیا… Continue 23reading پہلی تا چھٹی جماعت تک بچوں کی 50فیصد حاضری کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز

آسٹریلیا کی پاکستان آمد کا احساس ابھی سے محسوس کررہا ہوں، محمد رضوان پرجوش

datetime 20  جنوری‬‮  2022

آسٹریلیا کی پاکستان آمد کا احساس ابھی سے محسوس کررہا ہوں، محمد رضوان پرجوش

لاہور(این این آئی)کیلنڈر ایئر 2021 میں سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے کرکٹر، سال 2021 میں پی سی بی کے سب سے قیمتی کرکٹر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے کھلاڑی اور پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ وہ 24 سال بعد دورہ پاکستان سے متعلق… Continue 23reading آسٹریلیا کی پاکستان آمد کا احساس ابھی سے محسوس کررہا ہوں، محمد رضوان پرجوش

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حدتک اضافہ

datetime 20  جنوری‬‮  2022

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حدتک اضافہ

کراچی(این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی جبکہ محکمہ صحت سندھ سیکرٹریٹ کے 19 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ ملازمین نے خود کو قرنطینہ کرلیاجبکہ سندھ سیکریٹریٹ میں… Continue 23reading کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حدتک اضافہ

پہلے کوئی لینے کو تیار نہیں تھا، اب خود ٹیمیں بلارہی ہیں، اعظم خان کا دعویٰ

datetime 20  جنوری‬‮  2022

پہلے کوئی لینے کو تیار نہیں تھا، اب خود ٹیمیں بلارہی ہیں، اعظم خان کا دعویٰ

کراچی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کی ٹیم اسلام آباد یونائٹیڈ میں شامل نوجوان وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے اسلام آباد یونائٹیڈ آنے کے بعد وہ پریشر سے آزاد ہوگئے ہیں۔ایک انٹرویو میں 23 سالہ کرکٹر نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں والد… Continue 23reading پہلے کوئی لینے کو تیار نہیں تھا، اب خود ٹیمیں بلارہی ہیں، اعظم خان کا دعویٰ