اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

عوام کی جیب پر ایک اور بوجھ، سونے پر 17فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا

datetime 20  جنوری‬‮  2022

عوام کی جیب پر ایک اور بوجھ، سونے پر 17فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا

پشاور (آن لائن) سونے پر 17فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے جبکہ ایف بی آر نے پوائنٹ آف سیل سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے پشاور کینٹ، سٹی کے جیولرز کی تفصیلات اکھٹی کر لی ہے جبکہ ایف بی آر کے خوف کے باعث جیولرز نے اپنی دکانوں سے کریڈٹ کارڈ کی مشینیں بھی… Continue 23reading عوام کی جیب پر ایک اور بوجھ، سونے پر 17فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا

شرمیلا فاروقی کا والدہ کی ٹرولنگ پر نادیہ خان کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

datetime 20  جنوری‬‮  2022

شرمیلا فاروقی کا والدہ کی ٹرولنگ پر نادیہ خان کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے والدہ انیسہ فاروقی کی ٹرولنگ کرنے پر ٹیلی وژن میزبان نادیہ خان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔ اداکارہ صبور علی اور علی انصاری کی شادی کے موقع پر نادیہ خان نے انیسہ فاروقی کے ساتھ ویڈیو… Continue 23reading شرمیلا فاروقی کا والدہ کی ٹرولنگ پر نادیہ خان کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

پاگل پن کے دورے،کرسی و اسٹریچرمیں پیشی کا ڈرامہ فیل، ڈاکٹروں نے ظاہر جعفرکا راز فاش کر دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2022

پاگل پن کے دورے،کرسی و اسٹریچرمیں پیشی کا ڈرامہ فیل، ڈاکٹروں نے ظاہر جعفرکا راز فاش کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)جیل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے نور مقدم کے قتل کے ملزم ظاہر جعفر کو مکمل فٹ قرار دیدیا۔ڈاکٹرز کی رپورٹ سیشن کورٹ کو موصول ہوگئی، ظاہر جعفر کو گزشتہ روز کرسی پر بٹھا کر لایا گیا تھا جبکہ جمعرات کو اسے اسٹریچر پر لٹاکر عدالت لایا گیا۔نور مقدم قتل کیس کے… Continue 23reading پاگل پن کے دورے،کرسی و اسٹریچرمیں پیشی کا ڈرامہ فیل، ڈاکٹروں نے ظاہر جعفرکا راز فاش کر دیا

انارکلی دھماکہ، حکومت سے کوئی امداد نہیں چاہیے ہمارا ابصار واپس کر دے، ماموں کی گفتگو نے سب کو افسردہ کر دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2022

انارکلی دھماکہ، حکومت سے کوئی امداد نہیں چاہیے ہمارا ابصار واپس کر دے، ماموں کی گفتگو نے سب کو افسردہ کر دیا

لاہور(این این آئی) انار کلی سے ملحقہ پان منڈی میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق ہونے والا9سالہ ابصار کراچی اور 31سالہ رمضان فیروز والا کا رہائشی تھا۔ ابصار کے ماموں فیضان کی گفتگو سے ماحول افسردہ ہو گیا۔ فیضان نے بتایا کہ ابصار اپنی فیملی کے ہمراہ کراچی سے آیا ہواتھا۔ فیملی نے کراچی… Continue 23reading انارکلی دھماکہ، حکومت سے کوئی امداد نہیں چاہیے ہمارا ابصار واپس کر دے، ماموں کی گفتگو نے سب کو افسردہ کر دیا

اندھا قانون، قتل کیس کی قیدی خاتون انتقال کے 7 ماہ بعد بے گناہ قرار

datetime 20  جنوری‬‮  2022

اندھا قانون، قتل کیس کی قیدی خاتون انتقال کے 7 ماہ بعد بے گناہ قرار

کراچی(این این آئی)10 جنوری 2022 کو عدالت نے جرم نہ ثابت ہونے پر صائمہ فرحان نامی خاتون اور اس کے گھر کے دیگر 4 افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا مگر افسوس کے صائمہ کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 7 مہینے گزر چکے تھے، صائمہ کا انتقال گردے اور پیٹ میں شدید… Continue 23reading اندھا قانون، قتل کیس کی قیدی خاتون انتقال کے 7 ماہ بعد بے گناہ قرار

بی این اے نامی تنظیم نے لاہور دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی، سرفراز بگٹی کا اہم انکشاف

datetime 20  جنوری‬‮  2022

بی این اے نامی تنظیم نے لاہور دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی، سرفراز بگٹی کا اہم انکشاف

لاہور(این این آئی)سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ بی این اے نام کی ایک تنظیم نے لاہور دھماکے کی ذمے داری قبول کی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ حملہ کرنے والوں کو ناراض بلوچ کہنا چھوڑ دیں، یہ بلوچ نہیں دہشتگرد ہیں۔انہوں نے… Continue 23reading بی این اے نامی تنظیم نے لاہور دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی، سرفراز بگٹی کا اہم انکشاف

لیڈی ڈاکٹر اور پاک فوج کا افسر بن کر لوگوں کو لوٹنے والا گروہ آزاد کشمیر سے گرفتار

datetime 20  جنوری‬‮  2022

لیڈی ڈاکٹر اور پاک فوج کا افسر بن کر لوگوں کو لوٹنے والا گروہ آزاد کشمیر سے گرفتار

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لیڈی ڈاکٹر اور پاک فوج کا افسر بن کر لوگوں کو لوٹنے والا گروہ آزاد کشمیر سے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گینگ کے تینوں ملزمان پولیس نے گرفتار کر لئے ہیں، اس گروہ کو پولیس نے ضلع ہٹیاں بالا کے لائن آف… Continue 23reading لیڈی ڈاکٹر اور پاک فوج کا افسر بن کر لوگوں کو لوٹنے والا گروہ آزاد کشمیر سے گرفتار

انارکلی دھماکہ، ڈاکٹروں نے یاسر کی جان بچانے کیلئے دونوں ٹانگیں کاٹ دیں، ایک آنکھ بھی ضائع ہو گئی لیکن جانبر نہ ہو سکا

datetime 20  جنوری‬‮  2022

انارکلی دھماکہ، ڈاکٹروں نے یاسر کی جان بچانے کیلئے دونوں ٹانگیں کاٹ دیں، ایک آنکھ بھی ضائع ہو گئی لیکن جانبر نہ ہو سکا

لاہور(این این آئی) انار کلی بازار سے ملحقہ پان منڈی میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق اور زخمیوں کے نام جاری کر دئیے گئے۔فہرست کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 9سالہ ابصار،31سالہ رمضان اور18سالہ یاسر شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یاسر کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں… Continue 23reading انارکلی دھماکہ، ڈاکٹروں نے یاسر کی جان بچانے کیلئے دونوں ٹانگیں کاٹ دیں، ایک آنکھ بھی ضائع ہو گئی لیکن جانبر نہ ہو سکا

وزیراعظم مرغبانی سکیم، ہزاروں شہریوں نے رجسٹریشن فارم حاصل کر لئے

datetime 20  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم مرغبانی سکیم، ہزاروں شہریوں نے رجسٹریشن فارم حاصل کر لئے

پشاور(این این آئی) صوبائی دارالحکومت پشاور میں لائیو اسٹاک کے زیر اہتمام وزیر اعظم گھریلو مرغبانی پروگرام کے تحت مرغبانی اسکیم کے دوسرے فیز کا آغاز ہو گیا ہے مرغبانی یونٹس کی تقسیم کا عمل 25 جنوری سے شروع ہو گا محکمہ لائیو سٹاک پشاور کے دفتر سے شہریوں کی بڑی تعداد نے دوسرے مرحلے… Continue 23reading وزیراعظم مرغبانی سکیم، ہزاروں شہریوں نے رجسٹریشن فارم حاصل کر لئے