ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوام کی جیب پر ایک اور بوجھ، سونے پر 17فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا

datetime 20  جنوری‬‮  2022 |

پشاور (آن لائن) سونے پر 17فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے جبکہ ایف بی آر نے پوائنٹ آف سیل سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے پشاور کینٹ، سٹی کے جیولرز کی تفصیلات اکھٹی

کر لی ہے جبکہ ایف بی آر کے خوف کے باعث جیولرز نے اپنی دکانوں سے کریڈٹ کارڈ کی مشینیں بھی اٹھا لی ہیں سترہ فیصد ٹیکس عائد ہونے کے بعد سونا 1لاکھ 24ہزار تولے سے 1لاکھ 35ہزار فی تولے تک پہنچ گیا ہے منی بجٹ نے سونا اور چاندی کے زیوارات پر 17فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ کی قیمت میں تقریباً سترہ ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جو کہ صارفین ادا کرینگے۔ جبکہ چا ندی پر بھی سترہ فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیاہے سیل آف پوائنٹ سسٹم نصب نہ کرنے والے جیولرز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے ایف بی آر نے اندر شہر، پشاور کینٹ کے جیولرز کی تفصیلات کو حتمی شکل دیدیا ہے یونیورسٹی روڈ، حیات آباد کے جیولرز میں سے بعض نے پوائنٹ آف سیل سسٹم سے منسلک ہونے پررضا مندی ظاہر کردی ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…