اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

بارشیں اور برفباری ۔۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

datetime 21  جنوری‬‮  2022

بارشیں اور برفباری ۔۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جمعه کے روز خیبرپختونخوا،پنجاب،شمالی بلوچستان،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں کے ساتھ بارش /برفباری جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے ، پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبرپختونخوا،پنجاب،شمالی بلوچستان،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں کے ساتھ بارش /برفباری جبکہ بعض مقامات پر گرج… Continue 23reading بارشیں اور برفباری ۔۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

عاشق نےمحبوبہ کی ماں کو اپنا گردہ دے دیا ، لیکن لڑکی ایسا کیا کام کر گئی جو لڑکےکو ساری عمر یاد رہے گا

datetime 21  جنوری‬‮  2022

عاشق نےمحبوبہ کی ماں کو اپنا گردہ دے دیا ، لیکن لڑکی ایسا کیا کام کر گئی جو لڑکےکو ساری عمر یاد رہے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) میکسیکو میں ایسا واقعہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر ایک عاشق نے اپنی گرل فرینڈ کی ماں کی جان بچانے کے لئے اپنی کڈنی تک ڈونیٹ کردی لیکن جواب میں محبوبہ نے ایسا ڈنک مارا کے عاشق ساری عمر اسے یاد رکھے گا۔ بھارت کے ایک نجی ٹی وی… Continue 23reading عاشق نےمحبوبہ کی ماں کو اپنا گردہ دے دیا ، لیکن لڑکی ایسا کیا کام کر گئی جو لڑکےکو ساری عمر یاد رہے گا

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کر دیا،پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا کب ہو گا ؟

datetime 21  جنوری‬‮  2022

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کر دیا،پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا کب ہو گا ؟

دبئی (این این آئی)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا میں 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک کھیلا جائے گا، پاکستان براہ راست سپر 12 راؤنڈ میں جگہ بنا چکا ہے اور پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔بھارت… Continue 23reading آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کر دیا،پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا کب ہو گا ؟

شادی پربیٹے کو 14 کروڑ روپے کی مرسڈیز گاڑی کا تحفہ ، مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 21  جنوری‬‮  2022

شادی پربیٹے کو 14 کروڑ روپے کی مرسڈیز گاڑی کا تحفہ ، مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کو شادی میں کروڑوں کی گاڑی بطور تحفہ دینے کی تردید کردی۔گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی تھیں کہ مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کو شادی پر انتہائی مہنگی گاڑی کا تحفہ دیا… Continue 23reading شادی پربیٹے کو 14 کروڑ روپے کی مرسڈیز گاڑی کا تحفہ ، مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا

مجھے کہا گیا عمران کے سر پر ہاتھ والی بات کی تردید کروں،شیخ رشید

datetime 21  جنوری‬‮  2022

مجھے کہا گیا عمران کے سر پر ہاتھ والی بات کی تردید کروں،شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے آج کہا گیا ہے عمران کے سر پر ہاتھ والی بات کی تردید کروں، میں نہیں کررہا، عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہے، ادارے پالیسیوں کے ساتھ ہیں۔ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن 23 مارچ کے… Continue 23reading مجھے کہا گیا عمران کے سر پر ہاتھ والی بات کی تردید کروں،شیخ رشید

وفاقی وزیر نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2022

وفاقی وزیر نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو نے بطور چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے وفاقی وزیر محمد میاں محمد سومرو کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے سلیم احمد کو چیئرمین نجکاری کمیشن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ… Continue 23reading وفاقی وزیر نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،اہم فیصلہ

datetime 21  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس نے ٹیلیفونک رابطہ میں مشترکہ مقاصد پر ملکر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیاہے۔ٹیلیفونک رابطے کے دوران وزیراعظم نے دنیا بھر میں غربت، بیماری، عدم مساوات کے خلاف جنگ میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کام کی تعریف کی اور خاص طور پر پاکستان… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،اہم فیصلہ

افغانستان کے کھلاڑی راشد خان کے نئے ’فِلِک سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا

datetime 20  جنوری‬‮  2022

افغانستان کے کھلاڑی راشد خان کے نئے ’فِلِک سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا

کابل (این این آئی)افغانستان کے کھلاڑی راشد خان کے نئے ’فِلِک سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے اپنے پیغام میں آئی سی سی نے راشد خان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ راشد خان ہمیشہ کوئی نئی چیز تخلیق… Continue 23reading افغانستان کے کھلاڑی راشد خان کے نئے ’فِلِک سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا

شاہ رخ کے بعد ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان بڑے بھائی کے سامنے قتل

datetime 20  جنوری‬‮  2022

شاہ رخ کے بعد ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان بڑے بھائی کے سامنے قتل

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں ڈاکوئوں نے مزاحمت پر بڑے بھائی کے سامنے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا، نوجوان کے اہلخانہ نے ملزمان کوعبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈاکوئوں نے ایک اور نوجوان کو واردات کے دوران قتل کردیا، کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ملزمان نے مزاحمت پر… Continue 23reading شاہ رخ کے بعد ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان بڑے بھائی کے سامنے قتل