اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

انارکلی دھماکہ، حکمران عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں ،جاوید ہاشمی

datetime 20  جنوری‬‮  2022

انارکلی دھماکہ، حکمران عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں ،جاوید ہاشمی

ملتان (این این آئی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ حکمران عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں ،لاہور واقعہ میں ملوث ذمہ داروں کو فی الفور گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوسی 13کے سابق چیئرمین و… Continue 23reading انارکلی دھماکہ، حکمران عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں ،جاوید ہاشمی

آئی سی سی ون ڈے پرفارمنس آف دی ایئر کا ایوارڈ فخرزمان کو مل گیا

datetime 20  جنوری‬‮  2022

آئی سی سی ون ڈے پرفارمنس آف دی ایئر کا ایوارڈ فخرزمان کو مل گیا

دبئی(این این آئی)آئی سی سی ون ڈے پرفارمنس آف دی ایئر کا ایوارڈ فخرزمان کو مل گیا۔فخر زمان جنوبی افریقا کے خلاف 193رنز کی اننگز میں پاکستان ٹیم کو ناقابل یقین فتح کے قریب لے گئے تھے مگر مشن مکمل نہ کرسکے، ہدف کے تعاقب میں سب سے بڑی ریکارڈ انفرادی اننگز کھیلنے والے اوپنر… Continue 23reading آئی سی سی ون ڈے پرفارمنس آف دی ایئر کا ایوارڈ فخرزمان کو مل گیا

ود ہولڈنگ ٹیکس کے بعد ڈالر 200 روپے سے بھی مہنگا ہونے کا امکان

datetime 20  جنوری‬‮  2022

ود ہولڈنگ ٹیکس کے بعد ڈالر 200 روپے سے بھی مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ایکسچینج کمپنیوں پر اچانک ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے بعد ڈالر کی قیمت 200 روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان ہے ،کمپنیوں کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے کروڑوں روپے کے نوٹس موصول ہو رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکسچینج کمپنیوں کے نمائندوں نے… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس کے بعد ڈالر 200 روپے سے بھی مہنگا ہونے کا امکان

گوگل نے ونڈوز کمپیوٹرز پر اینڈرائیڈ گیمز کی آزمائش شروع کردی

datetime 20  جنوری‬‮  2022

گوگل نے ونڈوز کمپیوٹرز پر اینڈرائیڈ گیمز کی آزمائش شروع کردی

نیویارک(این این آئی)گوگل نے ونڈوز کمپیوٹرز پر اینڈرائیڈ گیمز کی آزمائش شروع کردی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ سہولت سب سے پہلے ہانگ کانگ، تائیوان اور جنوبی کوریا میں دستیاب ہوگی جہاں کے صارفین اسفالٹ 9، گارڈن اسکیپس اور دیگر گیمز کھیل سکیں گے۔اس کے لیے کم از کم ونڈوز 10(ورژن 2004)یا ونڈوز 11 آپریٹنگ… Continue 23reading گوگل نے ونڈوز کمپیوٹرز پر اینڈرائیڈ گیمز کی آزمائش شروع کردی

لاہور انارکلی دھماکہ، پانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشید

datetime 20  جنوری‬‮  2022

لاہور انارکلی دھماکہ، پانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدنے کہا ہے کہ کالعدم تحریک سے سیز فائر ختم ہوچکا ہے، پانچ شہروں سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہوا ہے۔ لاہور دھماکے کے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشیدنے کہا کہ تحقیقات جاری ہیں کہ لاہور دھماکے میں کون ملوث… Continue 23reading لاہور انارکلی دھماکہ، پانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشید

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی

datetime 20  جنوری‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی) بارشوں کا نیا سسٹم ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں جمعہ کو داخل ہوگا محکمہ موسمیات نے نئی ایڈوائزری جاری کی ہے جس کے مطابق کراچی میں چند روز تک صبح کے وقت ہلکی دھند رہنے کا امکان ہے جبکہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی

مولانا فضل الرحمان بلوچستان میں آئندہ حکومت سازی کیلئے متحرک ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے جے یو آئی میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

datetime 20  جنوری‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان بلوچستان میں آئندہ حکومت سازی کیلئے متحرک ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے جے یو آئی میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد ( آن لائن ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیا سی صورتحال اور آئندہ الیکشن پر تفصیلی گفتگوکی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان بلوچستان میں آئندہ حکومت سازی کیلئے متحرک ہوگئے ہیں اس… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان بلوچستان میں آئندہ حکومت سازی کیلئے متحرک ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے جے یو آئی میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

اندھیر نگری چوپٹ راج، اسلام آباد کے کرکٹ گرائونڈز نوجوانوں کیلئے نوگو ایریا بن گئے

datetime 20  جنوری‬‮  2022

اندھیر نگری چوپٹ راج، اسلام آباد کے کرکٹ گرائونڈز نوجوانوں کیلئے نوگو ایریا بن گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے کرکٹ گرائونڈز کرکٹرز کے لئے ہی نو گو ایریا بن چکے ہیں، واضح عدالتی احکامات کے باوجود ایسے کون طاقتور لوگ ہیں جو نہ ہی عدالت کو مان رہے ہیں اور نہ ہی سی ڈی اے اور انتظامیہ کی بات سن رہے ہیں، شہر اقتدار میں یہ صورتحال… Continue 23reading اندھیر نگری چوپٹ راج، اسلام آباد کے کرکٹ گرائونڈز نوجوانوں کیلئے نوگو ایریا بن گئے

ریکوڈک معاملہ، حکومت اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان اہم اتفاق ہو گیا

datetime 20  جنوری‬‮  2022

ریکوڈک معاملہ، حکومت اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان اہم اتفاق ہو گیا

اسلام آباد /کوئٹہ (این این آئی)ریکوڈک کیس میں حکومت اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں حکومت اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان پچاس فیصد شیئرز پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ریکوڈک معاملے پر سابقہ معاہدے میں پاکستان کا شیئر صرف 25 فیصد تھا، پاکستان اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان معاہدہ فروری میں طے… Continue 23reading ریکوڈک معاملہ، حکومت اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان اہم اتفاق ہو گیا