ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ریکوڈک معاملہ، حکومت اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان اہم اتفاق ہو گیا

datetime 20  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد /کوئٹہ (این این آئی)ریکوڈک کیس میں حکومت اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں حکومت اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان پچاس فیصد شیئرز

پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ریکوڈک معاملے پر سابقہ معاہدے میں پاکستان کا شیئر صرف 25 فیصد تھا، پاکستان اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان معاہدہ فروری میں طے ہونے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ٹیتھیان کمپنی سے معاہدہ ہونے پر پاکستان پر 5.97 ارب ڈالر جرمانہ کی تلوار ہٹ جائے گی، ٹیتھیان کمپنی نے حکومت سے سرمایہ کاری پر قانونی تحفظ مانگ لیا۔کمپنی نے موقف کہا کہ ماضی کی قانونی چارہ جوئی میں جو ہوا ویسا حادثہ دوبارہ نہیں چاہتے۔پاکستان اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان مذاکرات عدالت کے باہر تصفیہ کے لیے ہو رہے ہیں، سرمایہ کاری سے متعلق تنازعات کے تصفیے کے لیے بین الاقوامی مرکز نے پاکستان پر جرمانہ کیا تھا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…