بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

انارکلی دھماکہ، حکمران عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں ،جاوید ہاشمی

datetime 20  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ حکمران عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں ،لاہور واقعہ میں ملوث

ذمہ داروں کو فی الفور گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوسی 13کے سابق چیئرمین و پی پی حلقہ 215کے امیدوار ایم پی اے محمود قریشی، سابق وائس چیئرمین شیخ عمران بہاری سے کی گئی ملاقات میں کیا ۔مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری، اشیائے ضروریہ ، یوٹیلیٹی بلز سمیت پٹرول کی قیمتوں میں آئے روز اضافے نے غریب قوم کی زندگی اجیرن ہو کر رہ گئی ہے جس کی وجہ سے غریب شہری خودکشیوں اور خود سوزیوں پر مجبور ہو رہے ہیں تاہم ریاست مدینہ کے دعویداروں کو اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے ،۔انہوں نے کہا کہ میاں شہباز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گوہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد صحت یابی عطافرمائے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…