دھماکے سے حکومت اور انتظامیہ کی نا اہلی کھل کر سامنے آگئی ہے،مولانا فضل الرحمان

20  جنوری‬‮  2022

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ زندہ دلان لاہور کے زندہ دل تاریخی علاقے انار کلی میں دھماکے سے قیمتی جانی نقصان

پر بے حد دکھ اور افسوس ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ معصوم بچے اور غریب افراد اس میں نشانہ بنے جو انتہائی قابل مذمت ہے۔ جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور زخمیوں کی صحتیابی کی دعا ہے۔ اسلام آباد کے بعد لاہور میں دہشتگردی ملک کے لئے نیک فال نہیں۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولان افضل الرحمان نے بھی لاہور میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کے مصروف بازار میں دھماکے کا سن کر بے حد افسوس ہوا، انارکلی دھماکے سے صوبائی حکومت اور انتظامیہ کی نا اہلی کھل کر سامنے آگئی ہے، صوبائی حکومت شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی۔ انہوں نے اپنے کارکنان کو ہدایت کی کہ وہ زخمیوں کو خون کے عطیات فراہم کریں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…