لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے بعض صوبائی سرکاری محکمہ جات کے افسران کے لئے کروڑوں روپے مالیت کی 52 لگژری گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل پنجاب حکومت اپنی صوبائی کابینہ کے ارکان کے لئے لگژری گاڑیاں خرید چکی ہے جن کی تعداد 46 تھی جبکہ مزید خریدی جانے والی گاڑیوں میں 5 ڈبل کیبن ڈالے، 18 سی سی کی 20 گاڑیاں اور 1 ہزار سے زائد سی سی کی 10 گاڑیاں شامل ہے جبکہ محکمہ خزانہ پنجاب نے گاڑیوں کی خریداری کے لئے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔
کفایت شعاری مہم ہوا ہو گئی، صوبائی وزراء کے بعد افسران کے لئے 52 لگژری گاڑیاں خریدنے کی منظوری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































