دھماکے سے 6موٹر سائیکلیں تباہ ، انار کلی بازار کے ایک حصے میں کاروبار بند کردیا گیا

20  جنوری‬‮  2022

لاہور( این این آئی)پان منڈی میں دھماکے اور اس کے بعد آگ لگنے سے 6موٹر سائیکل تباہ ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق پا ن منڈی میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس سے وہاں کھڑی چھ موٹر سائیکلیں بھی اس کی زد میں آئیں ۔

دوسر ی جانب پان منڈی میں دھماکے کے بعد معروف تجارتی مرکز انار کلی کے ایک حصے میں کاروبار بند کر دیا گیا تاہم خریداری کیلئے آنے والے گھروں کو واپس روانہ ہوگئے ، پولیس نے کئی راستے رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کر دئیے ۔تفصیلات کے مطابق پان منڈی میں دھماکے کے بعد معروف تجارتی مرکز انار کلی کے ایک حصے میں کاروبار بند کر دیا گیا اور دکاندار اور عملہ گھروں کو چلا گیا تاہم اکثریتی کاروبار کھلا رہا ۔ دھماکے کے بعد انار کلی میں خریداری کے لئے آنے والے شہری خوف و ہراس کی وجہ سے بغیر خریداری کئے گھروںکو واپس روانہ ہو گئے ۔ پولیس کی طرف سے انار کلی کی طرف آنے والے راستوں کو رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کر دیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…