عوام کو بڑا ریلیف، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ کمی کر دی گئی

  جمعرات‬‮ 20 جنوری‬‮ 2022  |  19:06

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کر دی ہے، نیپرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق یکم فروری 2022 سے ہوگا، کمی سے صارفین کو 22 ارب 48 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔اس کمی کا ریلیف عوام کو 3 ماہ کے لئے ملے گا،اس کا اطلاق لائف لائن، پروٹیکڈ اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎