جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

سرکاری ملازمتوں پر 2سالہ عمر کی رعایت نوٹیفکیشن جاری

datetime 26  جنوری‬‮  2022

سرکاری ملازمتوں پر 2سالہ عمر کی رعایت نوٹیفکیشن جاری

لاہور (این این آئی)پنجاب حکومت نے ملازمتوں پر 2سالہ عمر کی رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔نوجوانوں کو پہلے دی گئی 5سال کی عمر کے رعایت کے علاوہ ہوگی ۔ 2سال کی عمر کی رعایت تمام ملازمتوں کیلئے ہوگی ۔

بال ٹیمپرنگ پر معروف بائولر پر پابندی عائد

datetime 26  جنوری‬‮  2022

بال ٹیمپرنگ پر معروف بائولر پر پابندی عائد

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بال ٹیمپرنگ کرنے پر نیدرلینڈز کے فاسٹ بائولر ویوین کنگما پر پابندی عائد کردی گئی۔ویوین کنگما کو افغانستان کیخلاف آخری میچ میں بال ٹیمپرنگ کرنے پر سزا سنائی گئی ہے۔آئی سی سی میچ ریفری نے ڈچ بولر پر4 میچز کی پابندی عائد کی ہے۔آئی سی… Continue 23reading بال ٹیمپرنگ پر معروف بائولر پر پابندی عائد

یوکرین کشیدگی ، امریکی صدر کی روسی ہم منصب کو دھمکیاں

datetime 26  جنوری‬‮  2022

یوکرین کشیدگی ، امریکی صدر کی روسی ہم منصب کو دھمکیاں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو وہ صدر ولادمیر پیوٹن پر ذاتی پابندیاں لگانے پر غور کریں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر روس کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس نے یوکرین پر حملہ… Continue 23reading یوکرین کشیدگی ، امریکی صدر کی روسی ہم منصب کو دھمکیاں

فائزر کی اومیکرون کے خلاف نئی ویکسین کی آزمائش شروع

datetime 26  جنوری‬‮  2022

فائزر کی اومیکرون کے خلاف نئی ویکسین کی آزمائش شروع

نیویارک(این این آئی)فائزر نے کورونا وائرس کی قسم اومیکرون کے خلاف تیار کردہ نئی ویکسین کی آزمائش شروع کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فائزر اور بائیو این ٹیک کی جانب سے ایک بیان میں اوریجنل کووڈ 19 ویکسین اور نئی ویکسین کے موازنے پر مبنی تحقیق شروع کرنے کا اعلان کیا۔کووڈ ویکسینز تیار کرنے والی کمپنیوں… Continue 23reading فائزر کی اومیکرون کے خلاف نئی ویکسین کی آزمائش شروع

عمران نیازی نے کرپشن میں 10 سال کا ریکارڈ توڑ دیا، نواز شریف ہی پاکستان کے تمام مسائل کا ون ونڈو آپریشن ہے،شہبازشریف

datetime 26  جنوری‬‮  2022

عمران نیازی نے کرپشن میں 10 سال کا ریکارڈ توڑ دیا، نواز شریف ہی پاکستان کے تمام مسائل کا ون ونڈو آپریشن ہے،شہبازشریف

لاہور( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی رپورٹ پر غور کرنا ہوگا ایک نااہل شخص کتنا خطرناک ثابت ہوتا ہے، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نظام بیٹھ جانے کا اعلان ہے۔رپورٹ ہمیں قومی سطح پر اصلاح احوال کی دعوت فکر دے رہی… Continue 23reading عمران نیازی نے کرپشن میں 10 سال کا ریکارڈ توڑ دیا، نواز شریف ہی پاکستان کے تمام مسائل کا ون ونڈو آپریشن ہے،شہبازشریف

علی محمد خان نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر سوال اٹھا دیے

datetime 26  جنوری‬‮  2022

علی محمد خان نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر سوال اٹھا دیے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی و وزیرِ مملکت علی محمد خان نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر سوال اٹھا دئیے اور کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں 17 فیصد عوام نے رائے دی، یہ 17 فیصد عوام کون تھے؟ کیسے رائے دی؟ یہ سوالیہ نشان ہے۔گزشتہ روز… Continue 23reading علی محمد خان نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر سوال اٹھا دیے

سپریم کورٹ کا سندھ میں کم سے کم اجرت 25 کی بجائے 19 ہزار روپے کرنے کا حکم

datetime 26  جنوری‬‮  2022

سپریم کورٹ کا سندھ میں کم سے کم اجرت 25 کی بجائے 19 ہزار روپے کرنے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے سندھ میں کم سے کم اجرت 25 کی بجائے 19 ہزار روپے کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ حکم دو ماہ کیلئے ہے اس کے بعد سندھ ویج بورڈ دوبارہ کم از کم تنخواہ کا فیصلہ کرے گا۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس عمر عطا بندیال کی… Continue 23reading سپریم کورٹ کا سندھ میں کم سے کم اجرت 25 کی بجائے 19 ہزار روپے کرنے کا حکم

افغانستان کے راشد خان اور رحمان اللہ گرباز کراچی پہنچ گئے

datetime 26  جنوری‬‮  2022

افغانستان کے راشد خان اور رحمان اللہ گرباز کراچی پہنچ گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن میں شرکت کیلئے افغانستان کے راشد خان اور رحمان اللہ گرباز کراچی پہنچ گئے۔راشد خان اور رحمان اللہ افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان سیریز کے بعد پاکستان پہنچے ہیں۔دونوں کرکٹرز پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے اور راشد خان… Continue 23reading افغانستان کے راشد خان اور رحمان اللہ گرباز کراچی پہنچ گئے

اومیکرون دیگر اقسام کے مقابلے میں انسانی جلد پر زیادہ وقت تک زندہ رہتا ہے، تحقیق

datetime 26  جنوری‬‮  2022

اومیکرون دیگر اقسام کے مقابلے میں انسانی جلد پر زیادہ وقت تک زندہ رہتا ہے، تحقیق

ٹوکیو(این این آئی)نئی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ اومیکرون دیگر اقسام کے مقابلے میں انسانی جلد پر زیادہ وقت تک زندہ رہتا ہے۔ جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ سابقہ اقسام کے مقابلے میں وہ پلاسٹک اور جلد پر زیادہ دیر تک بچنے کی صلاحیت بھی… Continue 23reading اومیکرون دیگر اقسام کے مقابلے میں انسانی جلد پر زیادہ وقت تک زندہ رہتا ہے، تحقیق