ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان کے راشد خان اور رحمان اللہ گرباز کراچی پہنچ گئے

datetime 26  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن میں شرکت کیلئے افغانستان کے راشد خان اور رحمان اللہ گرباز کراچی پہنچ گئے۔راشد خان اور رحمان اللہ افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان سیریز کے بعد پاکستان پہنچے ہیں۔دونوں کرکٹرز پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے اور راشد خان لاہور قلندرز اور رحمان اللہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے۔دونوں پلیئرز تین روزہ آئیسولیشن اور کورونا کے 2 منفی ٹیسٹ کے بعد اپنی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…