ایشیا کپ کیلئے پاک بھارت تنازعے کے دوران شاہ رخ خان کا پرانا بیان وائرل
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں پاکستانی کرکٹرز کی تعریفیں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔یہ ویڈیو ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے لیے پاکستان اور بھارت میں ایک دوسرے… Continue 23reading ایشیا کپ کیلئے پاک بھارت تنازعے کے دوران شاہ رخ خان کا پرانا بیان وائرل