منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

کراچی، ٹک ٹاک کا جنون، 15 سالہ لڑکی کی جان لے گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2022

کراچی، ٹک ٹاک کا جنون، 15 سالہ لڑکی کی جان لے گیا

حیدرآباد (این این آئی) ٹک ٹاک ویڈیو سے مشہور ہونے کے چکر میں 15سالہ اپنی جان گنوا بیٹھی ، لڑکی ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق ہوئی۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک ویڈیو کا جنون ایک اور جوان لڑکی کی جان لے گیا، حیدرآباد میں پھلیلی تھانے کی حدود ٹک ٹاک ویڈیو بناتے… Continue 23reading کراچی، ٹک ٹاک کا جنون، 15 سالہ لڑکی کی جان لے گیا

سات ڈالر کی کرسی 21 ہزار ڈالر میں فروخت

datetime 28  جنوری‬‮  2022

سات ڈالر کی کرسی 21 ہزار ڈالر میں فروخت

لندن(این این آئی)سستی اشیا کی دکان سے خریدی گئی سات ڈالر کی کرسی اب 21 ہزار ڈالر میں نیلام ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق لکڑی اور بید کی پٹیوں سے بنائی گئی کرسی بیسویں صدی کے مشہورفنکار کولومن موسر نے اپنے ہاتھوں سے بنائی تھی۔ ایک خاتون نے بے دھیانی میں اسے برطانوی علاقے برائٹن سے خریدا… Continue 23reading سات ڈالر کی کرسی 21 ہزار ڈالر میں فروخت

دبئی ایکسپو ، قرآن پاک کا سب سے بڑا نسخہ دیکھ کر ملالہ تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں

datetime 28  جنوری‬‮  2022

دبئی ایکسپو ، قرآن پاک کا سب سے بڑا نسخہ دیکھ کر ملالہ تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں

دبئی (این این آئی)نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسفزئی نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کے نسخے کو پسند کرتے ہوئے کاریگروں کی صلاحیتوں کو سراہا۔ملالہ یوسفزئی نے فیملی کے ہمراہ دبئی ایکسپو میں پاکستان پویلین میں وقت گزارا۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading دبئی ایکسپو ، قرآن پاک کا سب سے بڑا نسخہ دیکھ کر ملالہ تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں

ملک میں حیدر آباد کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور، آٹے کی قیمتوں سے متعلق اعداد و شمار جاری

datetime 28  جنوری‬‮  2022

ملک میں حیدر آباد کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور، آٹے کی قیمتوں سے متعلق اعداد و شمار جاری

کراچی(این این آئی)ادارہ شماریات نے ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ملک میں حیدر آباد کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 120 روپے تک مہنگا ہوا اور حیدر آباد… Continue 23reading ملک میں حیدر آباد کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور، آٹے کی قیمتوں سے متعلق اعداد و شمار جاری

وٹامن ڈی اور اومیگا تھری گٹھیا کا مرض روکنے میں موثر ثابت

datetime 28  جنوری‬‮  2022

وٹامن ڈی اور اومیگا تھری گٹھیا کا مرض روکنے میں موثر ثابت

لندن(این این آئی ) وٹامن ڈی کو جادوئی وٹامن کہا جاتا ہے اور اب معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی سپلیمنٹ اوراومیگا تھری فیٹی ایسڈ کا استعمال بہت حد تک ازخود پھوٹنے والے امنیاتی (آٹوامیون) امراض کو روک سکتے ہیں۔ ان میں گٹھیا، جوڑوں کا درد، تھائی رائیڈ کے امراض اور دیگر بیماریاں شامل ہیں۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading وٹامن ڈی اور اومیگا تھری گٹھیا کا مرض روکنے میں موثر ثابت

پی ڈی ایم اے نے آپریشن ضرب عضب کے متاثرہ خاندانوں کیلئے فنڈز ریلیز کردیئے

datetime 28  جنوری‬‮  2022

پی ڈی ایم اے نے آپریشن ضرب عضب کے متاثرہ خاندانوں کیلئے فنڈز ریلیز کردیئے

پشاور(این این آئی)پی ڈی ایم اے نے حال ہی میں افغانستان سے واپس آئے ہو ئے شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے آپریشن ضرب عضب کے متاثرین خاندانوں کیلئے ایک کروڑ 88لاکھ روپے کے فنڈز ریلیز کر دیئے جس میں ایک کروڑ 12لاکھ کی رقم ماہوار نقد مالی امداد کی مد میں جبکہ 75لاکھ روپے… Continue 23reading پی ڈی ایم اے نے آپریشن ضرب عضب کے متاثرہ خاندانوں کیلئے فنڈز ریلیز کردیئے

فائزرکی انسدادکورونا گولی کے استعمال کی منظوری دیدی گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2022

فائزرکی انسدادکورونا گولی کے استعمال کی منظوری دیدی گئی

برسلز (این این آئی)یورپین میڈیسن ایجنسی (ای ایم اے)نے فائزرکی انسداد کورونا گولی کے استعمال کی منظوری دے دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپین میڈیسن ایجنسی کا کہنا تھاکہ بالغوں میں کورونا کے علاج کے لیے فائزرکی گولی استعمال کی جاسکتی ہے۔ یورپ میں گولی کی شکل میں کورونا کا یہ پہلاعلاج منظورکیا گیا… Continue 23reading فائزرکی انسدادکورونا گولی کے استعمال کی منظوری دیدی گئی

عمرہ پر آنے والوں کے ویزہ بارے سعودی وزارت حج و عمرہ کا اہم اعلان

datetime 28  جنوری‬‮  2022

عمرہ پر آنے والوں کے ویزہ بارے سعودی وزارت حج و عمرہ کا اہم اعلان

ریاض ( این این آئی)سعودی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ پرآنے والوں کی ویزہ مدت توسیع نہیں ہوگی اور حرم مکی الشریف میں نماز باجماعت یا عمرہ کیلئے آن لائن پرمٹ لازم ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرہ پرآنے والوںکی… Continue 23reading عمرہ پر آنے والوں کے ویزہ بارے سعودی وزارت حج و عمرہ کا اہم اعلان

راولپنڈی میں دہشت گردی کے 3 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2022

راولپنڈی میں دہشت گردی کے 3 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

لاہور(این این آئی) راولپنڈی میں دہشت گردی کے 3 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت نے کیس کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے تینوں ملزمان کو سزائے موت دینے کا حکم دیتے ہوئے ان کی جائیداد کی قرقی اور جرمانے کی سزا بھی سنائی۔سی ٹی… Continue 23reading راولپنڈی میں دہشت گردی کے 3 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی