منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

عمرہ پر آنے والوں کے ویزہ بارے سعودی وزارت حج و عمرہ کا اہم اعلان

datetime 28  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض ( این این آئی)سعودی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ پرآنے والوں کی ویزہ مدت توسیع نہیں ہوگی اور حرم مکی الشریف میں نماز باجماعت یا عمرہ کیلئے آن لائن پرمٹ لازم ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرہ پرآنے والوںکی ویزہ مدت میں توسیع نہیں ہوسکتی، ویزے کی مدت 30 دن کی ہوتی ہے۔سعودی حکام کے مطابق حرم مکی الشریف میں نمازباجماعت یاعمرہ کیلئے آن لائن پرمٹ لازم ہے، پرمٹ سعودی شہریوں اوریہاں رہنے والے غیرملکیوں کیلئے بھی ضروری ہے۔سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا کہ 2سال سے کم عمربچوں کو بھی حرم مکی الشریف میں لے کرجانا منع ہے جبکہ عمرہ پرمٹ کے بغیر مسجد الحرام میں داخلہ ممنوع ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…