ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

راولپنڈی میں دہشت گردی کے 3 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) راولپنڈی میں دہشت گردی کے 3 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت نے کیس کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے تینوں ملزمان کو سزائے موت دینے کا حکم دیتے ہوئے ان کی جائیداد کی قرقی اور جرمانے کی سزا بھی سنائی۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق شبیر شیرانی اور اس کے دو ساتھیوں نے راولپنڈی میں چار ہینڈ گرینیڈ دھماکے کیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…