ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

فائزرکی انسدادکورونا گولی کے استعمال کی منظوری دیدی گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2022 |

برسلز (این این آئی)یورپین میڈیسن ایجنسی (ای ایم اے)نے فائزرکی انسداد کورونا گولی کے استعمال کی منظوری دے دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپین میڈیسن ایجنسی کا کہنا تھاکہ بالغوں میں کورونا کے علاج کے لیے فائزرکی گولی استعمال کی جاسکتی ہے۔ یورپ میں گولی کی شکل میں کورونا کا یہ پہلاعلاج منظورکیا گیا ہے۔خیال رہے کہ امریکی کمپنی فائزر کی کورونا وائرس کے علاج کے لیے تیار کردہ گولی مریضوں میں کورونا سے شدید خطرات پیدا ہونے کے فورا بعد استعمال کے لئے بنائی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ گولی کورونا کے مریضوں میں اموات کے خطرے کو 89 فیصد تک کم کرتی ہے۔گذشتہ ماہ ہی امریکا میں بھی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا کے علاج کے لیے فائزر کی گولی کے استعمال کی منظوری دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…