رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کے خلاف3کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ
راولپنڈی (آن لائن)سول جج راولپنڈی محترمہ فرزانہ کوثر نے رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری برائے نارکوٹکس کنٹرول شیخ راشد شفیق کے خلاف3کروڑ روپے ہرجانے کے دعوے پر شیخ راشد شفیق کو آخری موقع دیتے ہوئے 24فروری کو طلب کرلیا ہے عدالت نے قرار دیا کہ چونکہ مدعا علیہ کو معمول کے مطابق سمن… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کے خلاف3کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ