نواز شریف کے ڈاکٹر کی تحریر میڈیکل بورڈ نے ایک بار پھر مسترد کر دی
لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت کی طرف سے تشکیل دئیے گئے نو رکنی میڈیکل بورڈ نے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی صحت سے متعلق حتمی رائے دینے سے معذرت کر لی۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے ڈاکٹر کی جانب سے لندن سے میڈیکل رپورٹس بھجوائی گئی تھیں… Continue 23reading نواز شریف کے ڈاکٹر کی تحریر میڈیکل بورڈ نے ایک بار پھر مسترد کر دی