اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا جی 13منصوبے کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ

datetime 11  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے G-13 منصوبے کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ کیا۔وزیراعظم کے ساتھ معاون خصوصی شہبازگل اور اسٹاف کو علیحدہ گاڑی میں منزل بتائے بغیر دورے پر لے جایا گیا۔وزیرِ اعظم منصوبے کی تعمیر میں سست روی کی

اطلاع ملنے پر سائٹ پر پہنچے۔ علی الصبح منصوبے پرپہنچنے پرکام کرنے والااسٹاف اورحکام موجود نہیں تھے۔ دورے سے وزیراعظم کا اسٹاف، متعلقہ حکام اور وزرا بھی بے خبر رہے، وزیراعظم نے حکام اورملازمین کی غیرحاضری کانوٹس لیا اور منصوبے پرکام تیزکرنے کی ہدایت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…