اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بڑا سیاسی دھچکا، جے یو آئی نے تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ گرا دی

datetime 11  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علماء اسلام نے ضلع کرم میں پی ٹی آئی کی ایک اور اہم وکٹ گرادی۔ سابق سینیٹر انجنئیر رشید احمد نے اپنے خاندان سمیت جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ سابق سینیٹر انجنئیر رشید احمد نے امیر جے یوآئی فاٹا مفتی عبدالشکور سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں رکن قومی اسمبلی مولانا جمال الدین، نجیب آفریدی بھی موجود تھے۔ جے یوآئی فاٹا کے امیر مفتی عبدالشکور نے سابق سینیٹر رشید احمد کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی۔ انجنئیر رشید احمد نے مفتی عبدالشکور کی دعوت قبول کرلی۔ سابق سینیٹر رشید احمد جلد جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے۔ سابق سینیٹر انجنئیر رشید احمد جلد کرم میں بڑا جلسہ منعقد کرکے جے یوآئی میں شامل ہوں گیانجنئیر رشید احمد دو بار سینٹ کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…