اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف کے ڈاکٹر کی تحریر میڈیکل بورڈ نے ایک بار پھر مسترد کر دی

datetime 11  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت کی طرف سے تشکیل دئیے گئے نو رکنی میڈیکل بورڈ نے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی صحت سے

متعلق حتمی رائے دینے سے معذرت کر لی۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے ڈاکٹر کی جانب سے لندن سے میڈیکل رپورٹس بھجوائی گئی تھیں جنہیں لاہور ہائیکورٹ میں بھی جمع کرایا گیا تھا۔پنجاب حکومت نے ان رپورٹس کا جائزہ لینے کے لئے پروفیسر عارف ندیم کی سربراہی میں نو رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے کر رائے طلب کی تھی۔ میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کے معالج کی جانب سے بھجوائی جانے والی رپورٹس کو نا مکمل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی روشنی میں نواز شریف کی صحت سے متعلق حتمی رائے قائم نہیں کی جا سکتی کی ان کی صحت کی اس وقت کیا صورتحال ہے۔ میڈیکل بورڈ نے اس حوالے سے پنجاب حکومت کوآگاہ کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…