ایک ہوٹل میں ہونے کے باوجود نہیں مل سکتے،شاہد آفریدی نے بیٹی کی ویڈیو شیئر کر دی
لاہور (مانیٹرنگ، آن لائن) شاہد آفریدی کو اپنی چھوٹی بیٹی کی یاد ستانے لگی، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصویر شیئر کی اور لکھا کہ اپنی سب سے چھوٹی بیٹی کو بہت مس کر رہا ہوں، ایک ہوٹل میں ہونے کے باوجود کورونا پروٹوکولز کی وجہ سے نہیں مل سکتے۔ انہوں… Continue 23reading ایک ہوٹل میں ہونے کے باوجود نہیں مل سکتے،شاہد آفریدی نے بیٹی کی ویڈیو شیئر کر دی