منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پگڑی پہن سکتے ہیں تو حجاب کیوں نہیں؟ سونم کپور کا سوال

datetime 12  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے معاملے نے اداکارہ سونم کپور کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کروالی۔ سونم کپور نے انسٹاگرام سٹوری پر پگڑی میں ملبوس مرد اور حجاب میں ملبوس عورت کی تصویر شیئر کی۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں سوال کیا کہ اگر پگڑی کا انتخاب کیا جاسکتا ہے کہ تو پھر حجاب کیوں نہیں اوڑھا جاسکتا۔یاد رہے کہ کرناٹک سمیت دیگر بھارتی ریاستوں میں حجاب کا تنازع اس وقت شروع ہوا جب کرناٹک حکومت نے 5 فروری کو تمام اسکولوں اور کالجوں میں ڈریس کوڈ کو لازمی قرار دینے کا حکم جاری کیا تھا۔اس تنازع پر پوجا بھٹ، سوارا بھاسکر، جاوید اختر، شبانہ اعظمی ، کمال راشد خان و دیگر بالی ووڈ ستارے اپنے اپنے تبصرے کر چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…