جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

او آئی سی کا بھارت میں مسلمانوں پر مسلسل حملوں پر گہری تشویش کا اظہار

datetime 15  فروری‬‮  2022

او آئی سی کا بھارت میں مسلمانوں پر مسلسل حملوں پر گہری تشویش کا اظہار

جدہ(این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں ہری دوار میں مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق حالیہ عوامی مطالبات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جدہ میں اوآئی سی کے جنرل سیکریٹریٹ نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت میں مسلمانوں اوران کی عبادت… Continue 23reading او آئی سی کا بھارت میں مسلمانوں پر مسلسل حملوں پر گہری تشویش کا اظہار

این ایف سی؛ پہلی ششماہی میں صوبوں کو 16 کھرب 69 ارب منتقل

datetime 15  فروری‬‮  2022

این ایف سی؛ پہلی ششماہی میں صوبوں کو 16 کھرب 69 ارب منتقل

کراچی(این این آئی) قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کے تحت صوبوں کو مجموعی طور پر 16کھرب، 69 ارب، 42 کروڑ 92 لاکھ روپی منتقل کیے گئے ہیں۔وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال 2021-22 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر)کے دوران قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ(این ایف سی)کے تحت صوبوں کو مجموعی طور پر 16کھرب، 69… Continue 23reading این ایف سی؛ پہلی ششماہی میں صوبوں کو 16 کھرب 69 ارب منتقل

ذیابیطس اور موٹاپے کا ایک ساتھ علاج کرنے کیلئے پروٹین تیار

datetime 15  فروری‬‮  2022

ذیابیطس اور موٹاپے کا ایک ساتھ علاج کرنے کیلئے پروٹین تیار

واشنگٹن(این این آئی )امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا پروٹین تیار کرلیا ہے جو بیک وقت ذیابیطس اور موٹاپے کا علاج بن سکتا ہے۔ چوہوں پر اس کی کامیاب ابتدائی آزمائشیں بھی مکمل ہوچکی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن میں ڈاکٹر راجن سہا اور ان کے ساتھیوں نے سویل ون کہلانے والے ایک… Continue 23reading ذیابیطس اور موٹاپے کا ایک ساتھ علاج کرنے کیلئے پروٹین تیار

ممبئی کے طاقتور انڈر ورلڈ کیخلاف اسپیشل ٹیم کی کمزور پیش قدمی

datetime 15  فروری‬‮  2022

ممبئی کے طاقتور انڈر ورلڈ کیخلاف اسپیشل ٹیم کی کمزور پیش قدمی

ممبئی(این این آئی)بھارت کے شہر ممبئی کے مشہور انڈر ورلڈ گینگز کی سرکوبی کے لئے بھارت کی اسپیشل فورس نے کوششوں کا آغاز کردیا،بھارتی میڈیا کے مطابق منی لانڈرنگ کا کاروبار سب سے زیادہ انڈر ورلڈ گینگز کرتے ہیں جس کو روکنے کے لئے ماضی میں بھی کوششیں کی گئیں مگر سب تدبیریں ناکام ہوئیں۔ماضی… Continue 23reading ممبئی کے طاقتور انڈر ورلڈ کیخلاف اسپیشل ٹیم کی کمزور پیش قدمی

فروخت ہونے والی اونٹی سابق مالک کو دیکھتے ہی لپٹ کر رونے لگ گئی،ویڈیووائرل

datetime 15  فروری‬‮  2022

فروخت ہونے والی اونٹی سابق مالک کو دیکھتے ہی لپٹ کر رونے لگ گئی،ویڈیووائرل

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں اپنے سابق مالک کے ساتھ اونٹنی کے پیار اور وفاداری کی وڈیو سوشل میڈیا پر مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی اونٹنی نے اپنے سابق مالک کو دیکھا وہ بے قرار ہو گئی اوراس سے… Continue 23reading فروخت ہونے والی اونٹی سابق مالک کو دیکھتے ہی لپٹ کر رونے لگ گئی،ویڈیووائرل

فخر زمان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف 50 رنز مکمل کرنے پر ”فلائنگ کس ”کی کہانی بتا دی

datetime 15  فروری‬‮  2022

فخر زمان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف 50 رنز مکمل کرنے پر ”فلائنگ کس ”کی کہانی بتا دی

لاہور ( این این آئی)پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے اوپننگ بلے بازفخر زمان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں 50 رنز مکمل کرنے پر دی جانے والی ”فلائنگ کس ”کی دلچسپ کہانی سنائی ہے۔سوشل میڈیا صارفین فخر زمان کی فلائنگ کِس پر متجسس تھے جس پر اب کرکٹر… Continue 23reading فخر زمان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف 50 رنز مکمل کرنے پر ”فلائنگ کس ”کی کہانی بتا دی

نامعلوم شخص نے گھر میں گھس کر 87سالہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 15  فروری‬‮  2022

نامعلوم شخص نے گھر میں گھس کر 87سالہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں87سالہ معمر خاتون سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے تلک نگر میں87 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر ایک نامعلوم شخص نے گھر میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔رپورٹس کے مطابق معمرخاتون اپنی 65 سالہ بیٹی کے ساتھ رہتی ہیں… Continue 23reading نامعلوم شخص نے گھر میں گھس کر 87سالہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ہسپتالوں سے نکلنے والا 10فیصد فضلہ انتہائی خطرناک قرار

datetime 15  فروری‬‮  2022

ہسپتالوں سے نکلنے والا 10فیصد فضلہ انتہائی خطرناک قرار

کراچی (این این آئی)پاکستان کے کسی بھی سرکاری اسپتال میں مریضوں کے بستروں سے نکلنے والے طبی فضلے کے اعدادوشمار دستیاب نہیں جس سے یہ معلوم کیا جاسکے کہ ایک مریض کے بستر سے یومیہ کتنا طبی فضلہ نکلتا ہے اور نکلنے والے طبی فضلے (ڈسپوزایبل)میں کتنے فیصد انفیکشن پھیلانے کا باعث بنتا ہے اور… Continue 23reading ہسپتالوں سے نکلنے والا 10فیصد فضلہ انتہائی خطرناک قرار

آج ان لوگوں کو قرض دیا جارہا ہے جنہیں بینک میں گھسنے بھی نہیں دیا جاتا تھا، گورنراسٹیٹ بینک

datetime 15  فروری‬‮  2022

آج ان لوگوں کو قرض دیا جارہا ہے جنہیں بینک میں گھسنے بھی نہیں دیا جاتا تھا، گورنراسٹیٹ بینک

کراچی(این این آئی)گورنراسٹیٹ بینک رضا باقرنے کہاہے کہ آج ان لوگوں کو قرض دیا جارہا ہے جنہیں بینک میں گھسنے بھی نہیں دیا جاتا تھا، ہر سال ای بینکنگ ٹرانزیکشن 30 فیصد سے بڑھ رہی ہیں ۔اسلام آباد میں ڈیجیٹل پے منٹ موبائل ایپلی کیشن راست کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران گورنر اسٹیٹ… Continue 23reading آج ان لوگوں کو قرض دیا جارہا ہے جنہیں بینک میں گھسنے بھی نہیں دیا جاتا تھا، گورنراسٹیٹ بینک