جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

نامعلوم شخص نے گھر میں گھس کر 87سالہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 15  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں87سالہ معمر خاتون سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے تلک نگر میں87 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر ایک نامعلوم شخص نے گھر میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔رپورٹس کے مطابق

معمرخاتون اپنی 65 سالہ بیٹی کے ساتھ رہتی ہیں تاہم وہ ملزم کے گھر میں گھسنے کے وقت اپنی سہیلی سے ملنے گھر سے باہر گئی ہوئی تھیں اور گھر میں خاتون کے علاوہ کوئی نہیں تھا۔متاثرہ خاتون کے اہلِ خانہ کے مطابق دوپہر ساڑھے 12 بجے ملزم ان کے گھر آیا اور دروازہ اندر سے بند کر دیا جس پر بوڑھی خاتون نے اس شخص سے سوال کیا تو اس نے بتایا کہ وہ ایک گیس ایجنسی میں کام کرتا ہے اور اسے کسی کام کے لیے بلایا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق معمر خاتون کو شک ہوا اور انہوں نے چیخنا شروع کردیا جس کے بعد ملزم نے انہیں پہلے مارا پھر اس کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوتے وقت گھر میں موجود موبائل فون چوری کرکے لے گیا۔متاثرہ خاتون کے اہل خانہ نے الزام لگایا کہ پولیس نے کارروائی میں تاخیر کی اور شکایت درج نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…