محمد حارث رواں سیزن میں تیز ترین نصف سنچری بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے نوجوان کرکٹر محمد حارث رواں سیزن میں تیز ترین نصف سنچری بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے ۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو حضرت اللہ… Continue 23reading محمد حارث رواں سیزن میں تیز ترین نصف سنچری بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے