اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

غیرملکی مہمان کو اس طرح سے بٹھانا بد تہذیبی اور تکبر ہے، مریم نواز کا وزیر اعظم کی بل گیٹس سے ملاقات کے بعد تصویر پر تبصرہ

datetime 17  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ہونے والی ملاقات کی تصویر شیئر کرتے

ہوئے کہاہے کہ غیرملکی مہمان کو اس طرح سے بٹھانا بد تہذیبی اور تکبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق بل گیٹس نے وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں انسدادِ پولیو مہم اور کورونا کی روک تھام کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔اس حوالے سے وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے عمران خان اور بل گیٹس کی ملاقات کی تصویر جاری کی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم اپنی نشست پر براجمان ہیں جبکہ میز کی دوسری طرف بل گیٹس بیٹھے ہوئے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اس بیٹھک پر اعتراض کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ کسی غیرملکی مہمان (dignitary) کو اس طرح سے بٹھانا بد تہذیبی اور تکبر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…