پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

رواں مالی سال کے پہلے7ماہ ایک ارب 27 کروڑ ڈالر مالیت کے موبائل درآمد

datetime 20  فروری‬‮  2022

رواں مالی سال کے پہلے7ماہ ایک ارب 27 کروڑ ڈالر مالیت کے موبائل درآمد

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران مختلف ممالک سے ایک ارب 27 کروڑ ڈالر مالیت کے موبائل فون درآمد کئے گئے ہیں۔وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی 2021 سے جنوری 2022 کے درمیان مختلف ممالک سے ایک ارب 27 کروڑ ڈالرز سے زائد… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے7ماہ ایک ارب 27 کروڑ ڈالر مالیت کے موبائل درآمد

وزیر اعلیٰ پنجاب کا دبئی کا کامیاب دورہ، دھابی گروپ 60 ارب کی سرمایہ کاری پر آمادہ، معاہدہ طے پا گیا

datetime 20  فروری‬‮  2022

وزیر اعلیٰ پنجاب کا دبئی کا کامیاب دورہ، دھابی گروپ 60 ارب کی سرمایہ کاری پر آمادہ، معاہدہ طے پا گیا

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا دبئی کا کامیاب دورہ۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں سے دھابی گروپ پنجاب میں 60 ارب روپے کی سرمایہ کاری پر آمادہ۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے دبئی میں متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب کا دبئی کا کامیاب دورہ، دھابی گروپ 60 ارب کی سرمایہ کاری پر آمادہ، معاہدہ طے پا گیا

تحریک انصاف کے ایک اور اہم رہنما نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

datetime 20  فروری‬‮  2022

تحریک انصاف کے ایک اور اہم رہنما نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

کوئٹہ(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف قلعہ عبداللہ کے سنیئر نائب صدر عبدالرشید خان اچکزئی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا یہ بات انہوں نے گزشتہ روز اپنے رہائشگاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف قلعہ عبداللہ کے سینئر نائب صدارت کے عہدے سے مستعفی… Continue 23reading تحریک انصاف کے ایک اور اہم رہنما نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

میرے شوہر اور خاندان کو کوئی جانی ومالی نقصان ہوا تو ایف آئی آر وزیر اعظم پاکستان سمیت ملوث دیگر سرکاری افسران و عملے کیخلاف کاٹی جائے ،اہلیہ محسن جمیل بیگ

datetime 20  فروری‬‮  2022

میرے شوہر اور خاندان کو کوئی جانی ومالی نقصان ہوا تو ایف آئی آر وزیر اعظم پاکستان سمیت ملوث دیگر سرکاری افسران و عملے کیخلاف کاٹی جائے ،اہلیہ محسن جمیل بیگ

اسلام آباد(آن لائن )ایڈیٹر ان چیف آن لائن نیوز ایجنسی و روزنامہ جناح محسن جمیل بیگ کی اہلیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرے شوہر اور ہمارے خاندان کو کوئی جانی ومالی نقصان ہوا تو اس کی ایف آئی آر وزیر اعظم پاکستان عمراان خان سمیت ملوث دیگر سرکاری افسران و عملے کیخلاف… Continue 23reading میرے شوہر اور خاندان کو کوئی جانی ومالی نقصان ہوا تو ایف آئی آر وزیر اعظم پاکستان سمیت ملوث دیگر سرکاری افسران و عملے کیخلاف کاٹی جائے ،اہلیہ محسن جمیل بیگ

عمران نیازی کی نا اہل حکومت نے پاکستان کو معاشی دلدل میں دھنس دیا ہے، احسن اقبال

datetime 20  فروری‬‮  2022

عمران نیازی کی نا اہل حکومت نے پاکستان کو معاشی دلدل میں دھنس دیا ہے، احسن اقبال

بدوملہی(آن لائن )عمران نیازی کی نا اہل حکومت نے پاکستان کو معاشی دلدل میں دھنس دیا ہے۔ ملک میں ہونے والی بد ترین مہنگائی نے غریب عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ آئے روز اشیاء خورونوش ، پٹرول ، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔… Continue 23reading عمران نیازی کی نا اہل حکومت نے پاکستان کو معاشی دلدل میں دھنس دیا ہے، احسن اقبال

لڑکی سے ملنے پر 2 نوجوانوں کو گنجا کر دیا گیا

datetime 20  فروری‬‮  2022

لڑکی سے ملنے پر 2 نوجوانوں کو گنجا کر دیا گیا

پاکپتن (این این آئی)پاکپتن کی تحصیل عارف والا کے گاؤں میں لڑکی سے ملنے پر 2 نوجوانوں کے سرکے بال کاٹ دئیے گئے۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے لڑکوں پر تشدد کیا اور ان کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر بھی ڈال دی۔پولیس کے مطابق نوجوانوں پر تشدد کا مقدمہ گاؤں کے 16 افراد کے… Continue 23reading لڑکی سے ملنے پر 2 نوجوانوں کو گنجا کر دیا گیا

ووٹ چوری سے جس لاڈلے کو قوم پر مسلط کیا گیا اس نے ملک کا بیڑا غرق کیا،مو لا نا فضل الرحمان

datetime 20  فروری‬‮  2022

ووٹ چوری سے جس لاڈلے کو قوم پر مسلط کیا گیا اس نے ملک کا بیڑا غرق کیا،مو لا نا فضل الرحمان

ہنگو( آن لائن )جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر اور پی ڈی ایم کے سربراہ مو لا نا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ووٹ چوری سے جس لاڈلے کو قوم پر مسلط کیا گیا اس نے ملک کا بیڑا غرق کیا۔ میچ ختم ہونے کے بعد ایوارڈ تقسیم کئے جاتے ہیں۔ پرویز خٹک کو… Continue 23reading ووٹ چوری سے جس لاڈلے کو قوم پر مسلط کیا گیا اس نے ملک کا بیڑا غرق کیا،مو لا نا فضل الرحمان

آسٹریلوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو 14 مارچ سے فضائی آپریشن کی اجازت دی

datetime 20  فروری‬‮  2022

آسٹریلوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو 14 مارچ سے فضائی آپریشن کی اجازت دی

کراچی(این این آئی)آسٹریلوی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان فضائی آپریشن کی اجازت دے دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک نے پاکستان سے آسٹریلیا کے لیے پی آئی اے کے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا… Continue 23reading آسٹریلوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو 14 مارچ سے فضائی آپریشن کی اجازت دی

شہری نے گھر پر شیطانی مجسمے بنوالیے،ہمسائے خوفزدہ

datetime 20  فروری‬‮  2022

شہری نے گھر پر شیطانی مجسمے بنوالیے،ہمسائے خوفزدہ

لاپاز(این این آئی) بولیویا کے ایک کانکن نے سینگوں والی شیطانی کھوپڑیاں اور دیگر پراسرار جانور اپنے گھروں کی دیواروں پر تعمیر کئے تھے۔ لیکن اب مقامی افراد اس سے خوف کھانے لگے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ شاید اس گھر میں جادوئی اور شیطانی عمل بھی ہوتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ مکان ایل… Continue 23reading شہری نے گھر پر شیطانی مجسمے بنوالیے،ہمسائے خوفزدہ