مجوزہ پیکا قانون، الیکشن ایکٹ میں ترمیم افسوسناک ہے،ہیومن رائٹس کمیشن
اسلام آباد (این این آئی)ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے مجوزہ پیکا قانون اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم افسوس ناک قرار دے دی۔ اپنے بیان میں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے مجوزہ پیکا قانون اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے توہین سے متعلق دیگر قوانین کے ساتھ مجوزہ آرڈیننس… Continue 23reading مجوزہ پیکا قانون، الیکشن ایکٹ میں ترمیم افسوسناک ہے،ہیومن رائٹس کمیشن