پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سردی ختم ہوگئی مگرگیس بحران ختم نہ ہوسکا، ایک بار پھر مارچ میں پاکستان کے دو ایل این جی کارگو منسوخ

datetime 20  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)سردی تو جانے لگی ہے لیکن گیس بحران جانے کا نام نہیں لے رہا، ایک بار پھر مارچ میں پاکستان کے دو ایل این جی کارگو منسوخ ہوگئے ہیں جس کے باعث ملک میں گیس کا بحران رہے گا۔رپورٹس کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے اسپاٹ خریداری کیلئے ہنگامی ٹینڈر جاری کردیے ہیں۔پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق

ایل این جی ٹینڈر دو عالمی کمپنیوں نے منسوخ کیے ہیں، دونوں کمپنیوں سے پاکستان کے ایل این جی سپلائی کے طویل مدت کے معاہدے ہیں۔رپورٹس کے مطابق منسوخ کیے گئے ایل این جی کارگوز کی ڈلیوری دو سے تین مارچ اور دس سے گیارہ مارچ تک ہونا تھی۔واضح رہے کہ سوئی سدرن گزشتہ ہفتے خبردار کرچکا ہے کہ اس بار گرمیوں میں بھی گیس کا بحران رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…