پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

آسٹریلوی کرکٹرنے جمعہ کے روز میچ کھیلنے سے انکار کیا ،بورڈ کو اسی وقت سخت موقف اپنانا چاہیے تھا ، کرکٹرز کا ٹائم پاس کرو پالیسی پر تشویش کا اظہار

datetime 21  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)بعض کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جیمز فالکنز کے معاملے میں ٹائم پاس کرو پالیسی پر تشویش کا اظہار کیا ۔ذرائع کے مطابق جب جیمز فالکنر نے جمعہ کے روز میچ کھیلنے سے انکار کیا تھا اور پی ایس ایل چھوڑ کر جانے کی دھمکی دی تو پاکستان کرکٹ بورڈ اسی وقت سخت موقف اپناتا تو شاید اتنی بدنامی نہ ہوتی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے

جیمز فالکنز کو طے شدہ معاہدے کے تحت ادائیگی کے حوالے سے سارے ثبوت سامنے رکھ دئیے گئے ہیں تاہم پاکستان کا روایتی حریف ملک اپنے میڈیا میں اسے منفی انداز میں پیش کر رہا ہے ۔کرکٹرز کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ کو اس معاملے کو یہیں نہیں چھوڑنا چاہیے بلکہ قوانین کا جائزہ لے کر غیر ملکی کرکٹر کا پیچھا کیا جائے اور انہیں اپنے کئے پر معافی مانگنے پر مجبور کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…