برطانیہ، عدالت نے عادی چور پر عجیب و غریب پابندی لگا دی
لندن(این این آئی)برطانیہ میں گاڑیوں کے عادی چور پر کسی بھی گاڑی کو 5 سال کیلئے چھونے کی پابندی لگادی گئی ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق 44 سالہ پال پریسٹلے گاڑی کا دروازہ توڑتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج میں پکڑا گیا۔یہ پچھلے 29 سال سے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے، اسے 25 اور 26… Continue 23reading برطانیہ، عدالت نے عادی چور پر عجیب و غریب پابندی لگا دی