کراچی(این این آئی)ایف آئی اے امیگریشن نے بھائی کے پاسپورٹ پر سفر کرنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا ، مسافر اپنے جڑواں بھائی کے پاسپورٹ پر برطانیہ جانے کی کوشش کررہا تھا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بھائی کے پاسپورٹ پر سفر کرنے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ مسافر نے اپنے جڑواں بھائی وجاہت احمد کے پاسپورٹ پر برطانیہ جانے کی کوشش کی، پاسپورٹ پر برطانیہ کا تعلیمی ویزہ لگا ہوا تھا۔ترجمان نے بتایاکہ مسافر فلائٹ نمبر وی ایس 365 کے ذریعے برطانیہ جا رہا تھا کہ مسافر کو بارڈر مینجمنٹ سسٹم کے ریکارڈ کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم کا اصلی نام مظہر احمد ہے، گرفتار ملزم کا تعلق چنیوٹ سے ہے تاہم ملزم کو قانونی کارروائی کے لئے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔
بھائی کے پاسپورٹ پر سفر کرنا مسافر کو مہنگا پڑ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































