ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

گورنر سندھ کی عید پر شہریوں کو گورنر ہاس آکر شیر خورمہ کھانے کی دعوت

datetime 4  اپریل‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے عید پر شہریوں کو گورنرہائوس آکرشیر خورمہ کھانے کی دعوت دیتے ہوئے کہاہے کہ عوام کے درمیان جانے پر اعتراض کرنیوالے خود بھی عوام میں نہیں جاتے۔تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے نیو کراچی میں شہریوں کے ساتھ سحری کی ، اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی معاشی صورتحال ہم سب کی توجہ کی متقاضی ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبہ میں پرائمری ایجوکیشن کمیشن تشکیل دیاجائے،تعلیم کو فروغ ملے گا، تنقیدکرنے والے کسی حال میں خوش نہیں رہ سکتے۔انہوں نے کہاکہ عوام ہر صاحب اختیار کو اپنے درمیان دیکھنا چاہتے ہیں ، میرے عوام میں جانے کامقصد ان کے مسائل سے آگاہی ہے، عوام سے ملاقات کے لئے کسی نہ کسی فوڈاسٹریٹ پرجاتا رہوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…