ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

برطانیہ، عدالت نے عادی چور پر عجیب و غریب پابندی لگا دی

datetime 4  اپریل‬‮  2023 |

لندن(این این آئی)برطانیہ میں گاڑیوں کے عادی چور پر کسی بھی گاڑی کو 5 سال کیلئے چھونے کی پابندی لگادی گئی ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق 44 سالہ پال پریسٹلے گاڑی کا دروازہ توڑتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج میں پکڑا گیا۔یہ پچھلے 29 سال سے

مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے، اسے 25 اور 26 مارچ کے درمیان تین علاقوں میں گاڑیوں کے دروازے توڑتے ہوئے سی سی ٹی وی میں پکڑا گیا۔بعدازاں پولیس نے مجرم کو گرفتار کیا، اس کے قبضے سے تالے توڑنے والا چاقو اور چرس برآمد ہوئی۔پریسٹلے کے مجرمانہ ریکارڈ میں سیکڑوں چوریاں شامل ہیں، اسے کسی بھی گاڑی کو چھونے یا مالک کی اجازت کے بغیر گاڑی میں بیٹھنے کی پابندی عائد کی گئی ہے۔مجسٹریٹ کی عدالت نے 9 مہینے قید کی سزا سنائی جسے 2 سال کیلیے ملتوی کر دیا گیا، مجرم کو 10 دن کسی سماجی بحالی کی سرگرمی میں حصہ لینا ہوگا۔پرانے مجرمانہ ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے عدالت نے پریسٹلے کیلئے چند دیگر احکامات بھی دیے ہیں۔مجرم مارچ 2027 تک رات 11 سے صبح 6 تک گھر سے باہر نہیں نکل سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…