پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

ڈریپ، دوا سازوں کا ایک ساتھ تمام ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر اتفاق

datetime 5  اپریل‬‮  2023

ڈریپ، دوا سازوں کا ایک ساتھ تمام ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (این این آئی)ادویات کے ریگولیٹر اور فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز نے ایک ساتھ تمام ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے اور مالیکیول سے مالیکیول کی بنیاد پر اضافے پر بات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے)کے حکام کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف… Continue 23reading ڈریپ، دوا سازوں کا ایک ساتھ تمام ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر اتفاق

بیرون ملک جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کےلیے خوشخبری

datetime 5  اپریل‬‮  2023

بیرون ملک جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کےلیے خوشخبری

پشاور(این این آئی)وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی ساجد حسین طوری نے کہا کہ وفاقی حکومت نے رواں سال اگست تک تقریباً 10 لاکھ ہنر مند شہریوں کو روزگار کے لیے بیرون ملک بھیجنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر… Continue 23reading بیرون ملک جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کےلیے خوشخبری

نوبال کیوں دی؟کھلاڑیوں نے امپائرکو قتل کردیا

datetime 5  اپریل‬‮  2023

نوبال کیوں دی؟کھلاڑیوں نے امپائرکو قتل کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )بھارت میں کھلاڑی امپائر کے نوبال دینے پر اپنا ہوش کھو بیٹھے اور امپائر پر چاقو سے حملہ کر دیا جس سےوہ شدید زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اوڑیسہ کے شہر کٹک میں دوران میچ کھلاڑیوں نے امپائر پرغلط نوبال دینے کا الزام لگا… Continue 23reading نوبال کیوں دی؟کھلاڑیوں نے امپائرکو قتل کردیا

خاتون جج دھمکی کیس میں وارنٹ تبدیلی اور دیگر 3 کیسز میں عبوری ضمانتوں کاتحریری فیصلہ جاری

datetime 5  اپریل‬‮  2023

خاتون جج دھمکی کیس میں وارنٹ تبدیلی اور دیگر 3 کیسز میں عبوری ضمانتوں کاتحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ کو قابل ضمانت میں تبدیل کرنے سمیت دیگر 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا جس میں کہاگیاہے کہ پہلے بھی24 مارچ کو عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ… Continue 23reading خاتون جج دھمکی کیس میں وارنٹ تبدیلی اور دیگر 3 کیسز میں عبوری ضمانتوں کاتحریری فیصلہ جاری

عدت میں نکاح کا الزام، عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے نئی مشکل میں پھنس گئے

datetime 5  اپریل‬‮  2023

عدت میں نکاح کا الزام، عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے نئی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شہری نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ پر عدت کے دوران نکاح کرنے کا الزام عائد کر دیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق شہری محمد حنیف نے اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں درخواست دیتے ہوئے کارروائی کی استدعا کی ہے۔ انہوں نے اپنی درخواست عمران خان،… Continue 23reading عدت میں نکاح کا الزام، عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے نئی مشکل میں پھنس گئے

مجھ سے شادی کیوں نہیں کی؟ لڑکے نے محبوبہ کو ہوم تھیٹر میں بم بھیج دیا، دُلہا ہلاک

datetime 5  اپریل‬‮  2023

مجھ سے شادی کیوں نہیں کی؟ لڑکے نے محبوبہ کو ہوم تھیٹر میں بم بھیج دیا، دُلہا ہلاک

چھتیس گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک)عاشق کو اپنی محبوبہ کی شادی برداشت نہیں ہوئی اور اس نے بدلہ لینے کیلئے لڑکی کو شادی کے موقع پر ہوم تھیٹر میں بم چھپا کر دیا جس کے پھٹنے سے دلہا ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع کبیر دھام میں پیش آیا جہاں پولیس… Continue 23reading مجھ سے شادی کیوں نہیں کی؟ لڑکے نے محبوبہ کو ہوم تھیٹر میں بم بھیج دیا، دُلہا ہلاک

ہم نے کبھی نہیں کہا اسٹیبلشمنٹ اپنا راستہ پکڑے مگر سول ملٹری تعلق میں توازن ہونا چاہیے: عمران خان

datetime 5  اپریل‬‮  2023

ہم نے کبھی نہیں کہا اسٹیبلشمنٹ اپنا راستہ پکڑے مگر سول ملٹری تعلق میں توازن ہونا چاہیے: عمران خان

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی انتظامی نظام اس وقت کام نہیں کر سکتا جب ذمہ داری منتخب حکوت کی ہو مگر اختیار کہیں اور ہو۔ڈی ڈبلیو اردو کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میںپی ٹی آئی چیئر مین عمران خان… Continue 23reading ہم نے کبھی نہیں کہا اسٹیبلشمنٹ اپنا راستہ پکڑے مگر سول ملٹری تعلق میں توازن ہونا چاہیے: عمران خان

مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2023

مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا

لاہور /پشاور(پی پی آ ئی) لاہور اور پشاور میں مرغی کے گوشت کی قیمت پھر بڑھ گئی جس کے بعد کم آمدن طبقہ مرغی بھی اب خواب میں ہی دیکھتا ہے۔لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا۔ 400 کے ہندسے تک پہنچنے والا چکن ایک… Continue 23reading مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا

اعظم خان نے ٹیم سے ڈراپ ہونے پر کیا کہا؟

datetime 5  اپریل‬‮  2023

اعظم خان نے ٹیم سے ڈراپ ہونے پر کیا کہا؟

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر اعظم خان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز ٹیم سے ڈراپ کیے جانے پر بیان سامنے آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اعظم خان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم میں شامل… Continue 23reading اعظم خان نے ٹیم سے ڈراپ ہونے پر کیا کہا؟

1 399 400 401 402 403 404 405 406 407 408 409 7,329