پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

رشوت ستانی سے تنگ شہید کوٹے پر بھرتی پولیس اہلکار نے خود کشی کر لی

datetime 5  اپریل‬‮  2023

رشوت ستانی سے تنگ شہید کوٹے پر بھرتی پولیس اہلکار نے خود کشی کر لی

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں رشوت ستانی سے تنگ شہید کوٹے پر بھرتی پولیس اہلکار نے خود کشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ملیر شعبہ تفتیش کے منشی مافیا کی رشوت ستانیوں سے تنگ آ کر شہید کوٹے پر بھرتی شہید کے بیٹے نے اپنی جان لے لی۔یہ واقعہ صفورا عبداللہ شاہ غازی… Continue 23reading رشوت ستانی سے تنگ شہید کوٹے پر بھرتی پولیس اہلکار نے خود کشی کر لی

ہاردیک پانڈیا کی راشد خان کے ساتھ سحری

datetime 5  اپریل‬‮  2023

ہاردیک پانڈیا کی راشد خان کے ساتھ سحری

ممبئی ( این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر ہاردیک پانڈیا نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان کے ساتھ سحری کی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر راشد خان نے ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ساتھ ہاردیک پانڈیا اور افغانستان کے کھلاڑی نور احمد موجود ہیں۔راشد خان نے… Continue 23reading ہاردیک پانڈیا کی راشد خان کے ساتھ سحری

سیلاب متاثرین کے امدادی سامان کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 5  اپریل‬‮  2023

سیلاب متاثرین کے امدادی سامان کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

کراچی (این این آئی)سندھ میں سیلاب متاثرین کے امدادی سامان کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل پاکستان نے 25 ارب روپے کی آڈٹ رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر کی گئی آڈٹ رپورٹ کے مطابق متاثرین کے نام پر مہنگے داموں میں راشن بیگ اور دیگر سامان… Continue 23reading سیلاب متاثرین کے امدادی سامان کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

یواے ای کاخطرناک ماربرگ وائرس سے متعلق پھر انتباہ

datetime 5  اپریل‬‮  2023

یواے ای کاخطرناک ماربرگ وائرس سے متعلق پھر انتباہ

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات نے ماربرگ وائرس کے خلاف صحت کی دوسری وارننگ جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں اوررہائشیوں پرزوردیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیراختیارکریں اوران ممالک کا سفرکرنے سے گریز کریں جہاں یہ وبا پھیلی ہے۔امارات نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت اورروک تھام (ایم او ایچ اے پی)نے عوام… Continue 23reading یواے ای کاخطرناک ماربرگ وائرس سے متعلق پھر انتباہ

سعودی فٹبال کلب کی میسی کو بڑے معاہدے کی پیشکش

datetime 5  اپریل‬‮  2023

سعودی فٹبال کلب کی میسی کو بڑے معاہدے کی پیشکش

ریاض ( این این آئی) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی کو بھی سعودی عرب کے فٹبال کلب نے کھیلنے کی پیشکش کردی۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق معروف اطالوی فٹبال صحافی فابریزیو رومانو نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی کلب الہلال کی جانب سے… Continue 23reading سعودی فٹبال کلب کی میسی کو بڑے معاہدے کی پیشکش

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں تمام نشستوں پرامیدوارکھڑے کرنے کا اعلان

datetime 5  اپریل‬‮  2023

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں تمام نشستوں پرامیدوارکھڑے کرنے کا اعلان

لاہور(این این آئی)پیپلزپارٹی نے پنجاب میں انتخابی سرگرمیاں شروع کردی ہیں، پیپلز پارٹی نے صوبے میں تمام نشستوں پرامیدوارکھڑے کرنے کا اعلان کیا ہے۔پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپورکی زیرصدارت پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس ہوا جس میں راجہ پرویزاشرف،نیئر بخاری،قمر زمان کائرہ،حسن مرتضی، رانا فاروق،ندیم چن،اسلم گل،فیصل میراورجوادرانا نے شرکت کی۔اجلا س میں لاہورسٹی… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا پنجاب میں تمام نشستوں پرامیدوارکھڑے کرنے کا اعلان

تراویح کی نماز کے دوران بلی امام کے کندھوں پر چڑھ کر بیٹھ گئی

datetime 5  اپریل‬‮  2023

تراویح کی نماز کے دوران بلی امام کے کندھوں پر چڑھ کر بیٹھ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )نماز تروایح کے دوران امام مسجد کے کندھوں پر بلی چڑھ کر بیٹھ گئی تاہم امام نے قرأت جاری رکھی، یہ منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔دوسری جانب طواف کعبہ میں طواف کرتے ہوئے ایک شخص کے سر پر ننھی… Continue 23reading تراویح کی نماز کے دوران بلی امام کے کندھوں پر چڑھ کر بیٹھ گئی

3 رکنی بینچ کا فیصلہ، وزیراعظم کا کل قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

datetime 5  اپریل‬‮  2023

3 رکنی بینچ کا فیصلہ، وزیراعظم کا کل قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے الیکشن التوا کیس کے فیصلے کے بعد جمعرات کو قومی اسمبلی میں ایک اور قرارداد پیش کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ سپریم کورٹ میں کیس کی جیسے سماعت ہوئی وہ ہم سب کے سامنے ہے، کیسے 3-4… Continue 23reading 3 رکنی بینچ کا فیصلہ، وزیراعظم کا کل قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز فارغ، تنخواہیں بھی روکنے کی سفارش

datetime 5  اپریل‬‮  2023

پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز فارغ، تنخواہیں بھی روکنے کی سفارش

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)میں بھرتی سوشل میڈیا انگلوئنسرز کو فارغ کردیا۔محکمہ اطلاعات کے پی نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا پراجیکٹ ختم کرکے محمکہ خزانہ کو مراسہ بھیج دیا جس میں انفلوئنسرز کا اعزازیہ اور تنخواہ روکنے کی سفارش کی گئی ہے۔مراسلے میں کہا گیا… Continue 23reading پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز فارغ، تنخواہیں بھی روکنے کی سفارش

1 396 397 398 399 400 401 402 403 404 405 406 7,329