پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے سکتی ہے، فاروق ایچ نائیک کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو کالعدم بھی قرار دے سکتی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ الیکشن التواء کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ تقسیم ہو… Continue 23reading پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے سکتی ہے، فاروق ایچ نائیک کا دعویٰ