اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے تیز گیند باز عباس آفریدی رمضان میں ایک ٹورنا منٹ میں مصروف ہیں ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ عمر گل نےبھتیجے عباس آفریدی کو لڑکی کیساتھ نین مٹکے کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، نوجوان تیز گیند باز جب کیمرہ ان پر آیا تو انہوں نے اپنا منہ چھپا لیا ، ان کے منہ چھپانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے، جسے ان کے چچا عمر گل نے بھی ٹویٹ کیا اور لکھا کہ بھتیجے تم کچھ زیادہ ہی نہیں شرما رہے ؟، جس پر عباس آفریدی نے صفائی دیتے ہوئے کہا کہ ’’چچا یہ محض اتفاق تھا‘‘۔
@iAbbasAfridi55 thum ziyada sharma rahay ho ??
— Umar Gul (@mdk_gul) March 31, 2023