اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا کے آٹھ ممالک میں سب سے مہنگا قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں موجودہ مالی سال مہنگائی کی اوسط شرح 27.5فیصد رہے گی۔اے ڈی بی رپورٹ کے مطابق خطے میں سری لنکا چوبیس اعشاریہ چار فیصد کے ساتھ مہنگائی کے اعتبار سے دوسرے جبکہ افغانستان تیرہ اعشاریہ آٹھ فیصد کیساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ جنوبی ایشا میں چوتھا مہنگا ملک بنگلہ دیش جہاں شرح آٹھ اعشاریہ سات فیصد جبکہ بھارت میں رواں سال مہنگائی پانچ فیصد رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیپال میں مہنگائی 7.4فیصد، بھوٹان میں 5.5اور مالدیپ میں 4.5فیصد رہے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں معاشی شرح نمو 0.6فیصد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
پاکستان جنوبی ایشیا کے 8ممالک میں سب سے مہنگا ملک قرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان



















































