پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)میں بھرتی سوشل میڈیا انگلوئنسرز کو فارغ کردیا۔محکمہ اطلاعات کے پی نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا پراجیکٹ ختم کرکے محمکہ خزانہ کو مراسہ بھیج دیا جس میں انفلوئنسرز کا اعزازیہ اور تنخواہ روکنے کی سفارش کی گئی ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ اطلاعات نے ایک ہزار 109سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی کئے تھے، نگراں حکومت پراجیکٹ کو جاری نہیں رکھ سکتی۔محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا نے مراسلے میں مزید کہا کہ پراجیکٹ وسائل کا ضیاع ہے، پراجیکٹ کے تمام امور بند ہو چکے ہیں، البتہ انفلوئنسرز کا اعزازیہ اور تنخواہ فوری روک دی جائے۔
پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز فارغ، تنخواہیں بھی روکنے کی سفارش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































