پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پشاور دھماکے کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 5  مارچ‬‮  2022

پشاور دھماکے کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا

راولپنڈی(این این آئی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ انڈریو مکڈونلڈ نے کہاہے کہ ٹیم محفوظ ہاتھوں میں ہیں ،اگر حالات تبدیل ہوتے ہیں تو ہماری سکیورٹی ٹیم ہماری رہنمائی کریگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈریو مکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ ٹیم محفوظ ہاتھوں میں ہے، تاہم اگر حالات تبدیل ہوتے ہیں تو ہماری… Continue 23reading پشاور دھماکے کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا

معروف اداکار مسعود اختر انتقال کر گئے

datetime 5  مارچ‬‮  2022

معروف اداکار مسعود اختر انتقال کر گئے

لاہور( این این آئی)ریڈیو، اسٹیج ، ٹی وی اور فلم کے سینئر اداکار مسعود اختر پھیپڑوں کے سرطان کے باعث 82 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے ، شوبز شخصیات نے سینئر اداکار مسعود اختر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کا شمار… Continue 23reading معروف اداکار مسعود اختر انتقال کر گئے

پاک روس تعلقات پر ناراضی برطانیہ نے معید یوسف کا دورہ منسوخ کردیا

datetime 5  مارچ‬‮  2022

پاک روس تعلقات پر ناراضی برطانیہ نے معید یوسف کا دورہ منسوخ کردیا

لندن (آئی این پی)پاکستان اور روس میں بڑھتے تعلقات پر برطانیہ نے ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف کا دورہ منسوخ کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مشیرقومی سلامتی ڈاکٹر معیدیوسف کا دورہ برطانیہ منسوخ ہو گیا ہے انہوں نے رواں ہفتے برطانیہ کا دورہ کرنا تھا۔مشیرقومی سلامتی کو برطانوی… Continue 23reading پاک روس تعلقات پر ناراضی برطانیہ نے معید یوسف کا دورہ منسوخ کردیا

لندن ،بانی پاکستان بیرسٹر محمد علی جناح کی خدمات 109سال بعد تسلیم

datetime 5  مارچ‬‮  2022

لندن ،بانی پاکستان بیرسٹر محمد علی جناح کی خدمات 109سال بعد تسلیم

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ایک تصویر وائٹ ہال کے معروف نیشنل لبرل کلب میں نصب کر دی گئی ہے۔ بانی پاکستان بیرسٹر محمد علی جناح کی خدمات کو 109سال بعد تسلیم کیا جانا بڑے اعزاز کی بات ہے۔روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی خبر کےمطابق  جناح 1913میں دادا بھائی… Continue 23reading لندن ،بانی پاکستان بیرسٹر محمد علی جناح کی خدمات 109سال بعد تسلیم

عمران خان وینٹی لیٹر پر ہیں ، امیر مقام

datetime 4  مارچ‬‮  2022

عمران خان وینٹی لیٹر پر ہیں ، امیر مقام

پشاور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدرانجینئر امیرمقام نے کہاہے کہ عمران خان وینٹی لیٹر پر ہیں اور آخری سانسیں لیکر اب انہیں عوام کی فکر کھانے لگے ہیں۔تحریک عدم اعتماد تیار ہے اورآدھے سے زیادہ حکومتی ارکان اپنی غلطیوں کی تلافی کرکے اس کا حصہ بنیں گے۔ملک کو بے دردی سے لوٹنے والے… Continue 23reading عمران خان وینٹی لیٹر پر ہیں ، امیر مقام

پاکستان کا یورپین یونین پریس ریلیز پر شدید تشویش کا اظہار

datetime 4  مارچ‬‮  2022

پاکستان کا یورپین یونین پریس ریلیز پر شدید تشویش کا اظہار

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان نے یورپین یونین پریس ریلیز پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے یورپی اور دیگر ممالک کے سفارتخانوں کی پریس ریلیز پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ایسی زبان استعمال کرنا درست نہیں۔ یورپی ممالک کے سفارتخانوں کو ایسا طریقہ… Continue 23reading پاکستان کا یورپین یونین پریس ریلیز پر شدید تشویش کا اظہار

اورکزئی میں تبلیغی جماعت کے داخلے و تبلیغ کرنے پر عائد پابندی ہٹالی گئی

datetime 4  مارچ‬‮  2022

اورکزئی میں تبلیغی جماعت کے داخلے و تبلیغ کرنے پر عائد پابندی ہٹالی گئی

کوہاٹ(این این آئی)قبائلی ضلع اورکزئی میں تبلیغی جماعت کے داخلے اور تبلیغ کرنے پر عائد پابندی ہٹالی گئی۔ اس ضمن میں گزشتہ روز مقامی ایم پی اے اور ضلعی مشاورتی کمیٹی کے چیئرمین سیدغازی غزن جمال نے سوشل میڈیا پراپناایک بیان دیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں ضلعی انتظامیہ… Continue 23reading اورکزئی میں تبلیغی جماعت کے داخلے و تبلیغ کرنے پر عائد پابندی ہٹالی گئی

آخری بار جب آسٹریلیا پاکستان آیا میں 2 سال کا تھا، امام الحق

datetime 4  مارچ‬‮  2022

آخری بار جب آسٹریلیا پاکستان آیا میں 2 سال کا تھا، امام الحق

راولپنڈی (این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں شاندار سنچری بنانے والے امام الحق نے کہاہے کہ جب آسٹریلیا کی ٹیم آخری بار پاکستان آئی تھی تو وہ محض دو برس کے تھے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے بتایا کہ آخری بار جب آسٹریلیا پاکستان آیا میں 2… Continue 23reading آخری بار جب آسٹریلیا پاکستان آیا میں 2 سال کا تھا، امام الحق

عام شہریوں اور نمازیوں پر حملے کا کوئی جواز نہیں، طالبان کا پشاور دھماکے پر ردعمل

datetime 4  مارچ‬‮  2022

عام شہریوں اور نمازیوں پر حملے کا کوئی جواز نہیں، طالبان کا پشاور دھماکے پر ردعمل

کابل (این این آئی)افغانستان میں طالبان حکومت نے پشاور کی جامع مسجد میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 57 افراد جاں بحق اور 190 سے زائد زخمی ہوگئے۔ طالبان کے ترجمان و… Continue 23reading عام شہریوں اور نمازیوں پر حملے کا کوئی جواز نہیں، طالبان کا پشاور دھماکے پر ردعمل