جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

لندن ،بانی پاکستان بیرسٹر محمد علی جناح کی خدمات 109سال بعد تسلیم

datetime 5  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ایک تصویر وائٹ ہال کے معروف نیشنل لبرل کلب میں نصب کر دی گئی ہے۔

بانی پاکستان بیرسٹر محمد علی جناح کی خدمات کو 109سال بعد تسلیم کیا جانا بڑے اعزاز کی بات ہے۔روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی خبر کےمطابق  جناح 1913میں دادا بھائی نوروجی کیساتھ کلب کے رکن تھے۔یہ پورٹریٹ آرٹسٹ مسٹر کایا مار نے تیار کیا، جسے مونٹ روز کالج کے پرنسپل بلال شیخ نے بنوایا ہےتاکہ کلب میں جناح کی موجودگی اور برطانیہ میں بیرسٹر کے طور پر پریکٹس کے دوران گزارے گئے وقت کو تسلیم کیا جا سکے۔یہ پورٹریٹ 10ڈاؤننگ اسٹریٹ کے قریب واقع کلب میں فنکاروں، ادیبوں اور کلب کے اراکین کی موجودگی میں پاکستان کی 75ویں یوم آزادی کی تقریبات کے طور پر نصب کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…