ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

فوڈ اتھارٹی کو آٹے کا معیار چیک کرنے کی اجازت دیدی گئی

datetime 18  جون‬‮  2023

فوڈ اتھارٹی کو آٹے کا معیار چیک کرنے کی اجازت دیدی گئی

لاہور(این این آئی)محکمہ خوراک نے ناقص آٹا فروخت کرنے والی فلور ملوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ۔ سیکرٹری خوراک پنجاب نے فوڈ اتھارتی کو آٹے کامعیار چیک کرنے کی اجازت دے دی۔گزشتہ کئی سال سے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو فلور ملوں میں جانے کی اجازت نہیں تھی تاہم اب اتھارٹی کو آٹے کے… Continue 23reading فوڈ اتھارٹی کو آٹے کا معیار چیک کرنے کی اجازت دیدی گئی

کرپشن کی رقم فرح گوگی تک پہنچنے کے شواہد حاصل کر لئے، اینٹی کرپشن حکام کا دعویٰ

datetime 17  جون‬‮  2023

کرپشن کی رقم فرح گوگی تک پہنچنے کے شواہد حاصل کر لئے، اینٹی کرپشن حکام کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن نے بیورو کریسی کی ٹرانسفرپوسٹنگ میں کروڑوںروپے کی کرپشن کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سابق خاتون اول کی قریبی دوست فرحت شہزادی کے ذریعے ایکسائز میں تعیناتیاں لینے والے افسران کے خلاف چھان بین شروع کر دی گئی ہے… Continue 23reading کرپشن کی رقم فرح گوگی تک پہنچنے کے شواہد حاصل کر لئے، اینٹی کرپشن حکام کا دعویٰ

مرے ہوئے بچے کی سانسیں بحال کرتی ہتھنی کی ویڈیو وائرل

datetime 17  جون‬‮  2023

مرے ہوئے بچے کی سانسیں بحال کرتی ہتھنی کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی (این این آئی )بھارت سے ایک ہتھنی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو اپنے مرے ہوئے بچے کی سانسیں بحال کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر پر شیئر کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہتھنی اپنے مردہ بچے کو دریا کے پانی میں رکھ کر اسے… Continue 23reading مرے ہوئے بچے کی سانسیں بحال کرتی ہتھنی کی ویڈیو وائرل

بابا رحمتے جیسی اپروچ کے باعث عدلیہ کمزور ہوئی ،عدلیہ میں بنچز کسی ایک فرد کی مرضی کی بجائے مشاورت ،عرفان قادر

datetime 17  جون‬‮  2023

بابا رحمتے جیسی اپروچ کے باعث عدلیہ کمزور ہوئی ،عدلیہ میں بنچز کسی ایک فرد کی مرضی کی بجائے مشاورت ،عرفان قادر

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب عر فان قادر نے کہا ہے کہ احتساب سے متعلق آ ئین میں کوئی ابہام نہیں،حکومت اور پارلیمان عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے لیکن احتساب بلا تفریق ہونا چاہیے اور کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں،بابا رحمتے جیسی اپروچ کے باعث عدلیہ کمزور ہوئی… Continue 23reading بابا رحمتے جیسی اپروچ کے باعث عدلیہ کمزور ہوئی ،عدلیہ میں بنچز کسی ایک فرد کی مرضی کی بجائے مشاورت ،عرفان قادر

چین ، امریکا کشیدگی، آئی فون بنانے والی تائیوانی کمپنی اب کار بنائے گی

datetime 17  جون‬‮  2023

چین ، امریکا کشیدگی، آئی فون بنانے والی تائیوانی کمپنی اب کار بنائے گی

بیجنگ(این این آئی)آئی فون بنانے والی تائیوانی کمپنی فاکس کون کی جانب سے تائیوان معاملے پر چین اور امریکا کے تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد الیکٹریکل گاڑیاں بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تائیوان کی ہون ہائی ٹیکنالاجی گروپ کی 200 بلین ڈالرز کا سالانہ ریونیورکھنے والی کمپنی فاکس کون ایپل… Continue 23reading چین ، امریکا کشیدگی، آئی فون بنانے والی تائیوانی کمپنی اب کار بنائے گی

ڈاکوئوں نے اشارے پر نہ رکنے والے شہری کو قتل کر دیا

datetime 17  جون‬‮  2023

ڈاکوئوں نے اشارے پر نہ رکنے والے شہری کو قتل کر دیا

راجووال ( این این آئی) ڈاکوئوں نے اشارے پر نہ رکنے والے شہری کوقتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق گائوں فتوآنہ کے قریب گزشتہ رات ڈاکو ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ اسی دوران بد قسمت شہری سجاد اپنی موٹر سائیکل پر وہاں سے گزرا جسے دیکھ کر ڈاکوئوں نے روکنے کا اشارہ کیا مگر اس نے موٹر… Continue 23reading ڈاکوئوں نے اشارے پر نہ رکنے والے شہری کو قتل کر دیا

آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ، چوہدری سرور کا دعویٰ

datetime 17  جون‬‮  2023

آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ، چوہدری سرور کا دعویٰ

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزرچوہدری محمد سرور نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ،پارلیمنٹ کو مقررہ مدت سے پہلے تحلیل کر دینا چاہیے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ 13 اگست سے… Continue 23reading آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ، چوہدری سرور کا دعویٰ

مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے لیگی رہنماؤں کی اہم بیٹھک لندن میں طلب کر لی

datetime 17  جون‬‮  2023

مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے لیگی رہنماؤں کی اہم بیٹھک لندن میں طلب کر لی

لاہور(این این آئی) آئندہ ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ اور ممکنہ حکمت عملی طے کرنے کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے لیگی رہنماؤں کی اہم بیٹھک لندن میں طلب کر لی۔پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کے زیرصدارت مسلم لیگ (ن )کی ٹاپ قیادت کا اجلاس آئندہ ہفتے کے دوران… Continue 23reading مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے لیگی رہنماؤں کی اہم بیٹھک لندن میں طلب کر لی

فلنگ اسٹیشنزپر 50 فیصد تک کم پٹرول بھرنے کے خلاف اوگرا کا سخت ایکشن

datetime 17  جون‬‮  2023

فلنگ اسٹیشنزپر 50 فیصد تک کم پٹرول بھرنے کے خلاف اوگرا کا سخت ایکشن

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ’’صارفین کے حقوق کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی” کو مدد نظر رکھتے ہوئے عوام الناس کی متعدد شکایات پر ضلع شیخوپورہ کی مقامی انتظامیہ کے ساتھ مل کر ایک انفورسمنٹ ٹیم تشکیل دی جس نے علاقے کے بہت سے فلنگ سٹیشنوں کا معائنہ کرتے… Continue 23reading فلنگ اسٹیشنزپر 50 فیصد تک کم پٹرول بھرنے کے خلاف اوگرا کا سخت ایکشن

1 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 7,329