پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ڈاکوئوں نے اشارے پر نہ رکنے والے شہری کو قتل کر دیا

datetime 17  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راجووال ( این این آئی) ڈاکوئوں نے اشارے پر نہ رکنے والے شہری کوقتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق گائوں فتوآنہ کے قریب گزشتہ رات ڈاکو ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ اسی دوران بد قسمت شہری سجاد اپنی موٹر سائیکل پر وہاں سے گزرا جسے دیکھ کر ڈاکوئوں نے روکنے کا اشارہ کیا مگر اس نے موٹر سائیکل بھگا دی

جس پر طیش میں آکر ڈاکوئوں نے اس پر فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں سجاد گولیاں لگنے سے جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔این این آئی کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملنے پر ڈی پی او اوکاڑہ منصور امان موقع پر پہنچ گئے اور ورثاء کو ملزمان کی جلد گرفتاری اور سخت کارروائی کی یقین دہانی کرواتے ہوئے ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ ٹیمیں تشکیل دیدیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…